پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ

یاز نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 24, 2016

  1. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دوسرا ٹیسٹ میچ ہملٹن میں شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔ اس ٹیسٹ میچ میں مصباح الحق شریک نہیں ہیں تو کپتانی کی ذمہ داری اظہر علی کے پاس ہو گی۔

    یاد رہے کہ پہلا میچ پاکستان ہار چکا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آج کے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہونے کے کافی امکانات ہیں۔ بلکہ بارش ابھی بھی شروع ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ٹاس بھی تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بارش کی وجہ سے ابھی تک ٹاس نہیں ہو سکا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    پہلے دن کا اختتام نیوزی لینڈ نے 77 رنز پر 2 وکٹیں گنوا کر کیا،پہلے دن صرف 21 اوورز کا کھیل ہوسکا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    150 پر ڈکلیئر کر دینا چاہیے نیوزی لینڈ کو.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    یعنی بھیا جی آپ کا ارادہ ہے کہ نیوزی لینڈ ایک اننگز سے یہ میچ جیت جائے؟ ویسے تو فالو آن ممکن نہیں ہوگا 150 کے ہدف میں، پر قوانین میں فوری ترمیم کرتے ہوئے پاکستان کو اعزازی فالو آن کیا جائے گا جس کا شکریہ ادا کرنے کے لیے شہزادے دونوں باریوں میں 150 رنز نہیں بنائیں گے۔سُپرسمائلس
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یہ جاتے ہی کیوں ہیں جب آدھے میچ بارش کی نذر ہو جاتے ہیں
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    دوسرے روز چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ بات کو 266 رنز تک لے جاچکا ہے،اس کی 8 وکٹیں گری ہوئی ہیں جنہیں اس اننگز میں اٹھایا نہیں جاسکتا۔عامر اور وہاب کو ایک ایک جبکہ سہیل خان کو 4 اور عمران خان کو 2 وکٹیں ملی ہیں ابھی تک۔81 اوورز کا کھیل ہوچکا ہے اس ٹیسٹ کی پہلی اننگز کا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    محمد عامر کی جانب سے دوسرے ٹیسٹ کا پہلا اوور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    7 رنز پر شہزادوں نے پہلی وکٹ سمی اسلم کی صورت میں گنوادی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    آنیاں جانیاں شروع،دوسری وکٹ بھی گرچکی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    جنابِ یونس صاحب واپس روانہ ہوئےہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کو ئی یہ بھی تو لکھ دے جو دل کو قرار آئے کہ جناب ِ من ۔۔ اظہر صاحب ایک رن بنا کے پویلین لوٹ چُکے ہیں :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہم یہ لکھیں، بطور کپتان جنابِ اظہر علی صاحب 18 بال پر 1 رنز بنا کر آوٹ ہوئے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاے ۔۔ ٹھنڈ پا دتی جے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    یہ تو شکر ہے کہ نواز ہیں ہی نہیں اس میچ میں،وگرنہ عمرانی سوچ بھی حملہ آور ہوجاتی بے چارے پر۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Rajesh Bajya: "Switched to other tab to see who won the toss in India vs England , when switched back Pakistan has lost three wickets."
    ان کو یہ نہیں پتہ کہ ٹاس میں پھر بھی وقت لگتا ہے ۔۔ پاکستانی ٹیم تو چائے ٹھنڈی ہونے کا رسک نہیں لیتی :smile-big:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مطلب آج کی یہ لڑی نوازیات اور عمرانیات سے پاک ہے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    جی جی،اور یک گونہ سکون و طمانیت کا احساس ہو اگر "اظہریات" سے بھی پاک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر