نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    معذرت۔ غلطی سے ہوا ۔۔ عادت بن گئی ہےہر جگہ سوال کرنے اور ہر جملے میں سوالیہ نشان لگانے کی :?
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    زیک بھائی ۔کیسے ہیں ؟؟
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں سعود بھائی ؟؟؟ عائشہ بہن۔۔۔ کیسی ہیں ؟؟ بہت عرصے بعد بات ہورہی ہے
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    ماشاء اللہ ۔۔۔ اچھے لگ رہے ہیں ۔ کچھ خاص نہیں
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    فٹ فاٹ ۔۔۔ موٹا ہوگیا ہوں گزشتہ دو تین ماہ کے دوران وزن آٹھ کلو تک بڑھ گیا ہے :) آپ سنائیے ؟؟
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    سیاسی موسم ٹھنڈا ہے۔ امن وامان کے لحاظ سے البتہ بلوچستان میں اگست کا مہینہ ہمیشہ بھاری رہتا ہے۔ کل صوبے کے مختلف علاقوں میں چھوٹے بڑے پانچ سے زائد دھماکے ہوئے ۔ گیارہ اگست کو علیحدگی پسند بلوچستان کی آزادی کا دن قرار دیتے ہیں۔ علیحدگی پسند تنظیمیں چودہ اگست کو یوم آزادی پاکستان پر پاکستان مخالف...
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    سب خیریت ہیں الحمداللہ۔ کیا ہورہا ہے ؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    بقول ہمارے اسلم رئیسانی کے ۔ آوارہ گردی آوارہ گردی ہوتی ہے دن میں کی جائے یا رات میں :)
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک الحمداللہ یہاں بہت گرمی ہے۔ مغرب کے بعد موسم بہتر رہتا ہے ۔
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں دلاور بھائی ؟؟ موسم کیسا ہے آپ کے ہاں
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں قیصرانی بھائی،عمر بھائی اور شمشاد بھائی؟؟
  12. زین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    اب آپ توعزیز امین بھائی والے سوال نہ کریں :)
  13. زین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    وہ تو مذاق میں کہا تھا۔۔۔ یقین کریں مجھے آپ کے دھاگے بہت پسند ہیں :)
  14. زین

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    مجھے کبھی پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا :-P
  15. زین

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید

    مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت کے قریب فرنٹیئر کور کے قافلے پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے، سرچ آپریشن میں 9مبینہ حملہ آور بھی مارے گئے ۔ ایف سی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کور کا قافلہ اہلکاروں کی ریپلسمنٹ کے سلسلے میں تربت سے مند جارہا تھا ۔ راستے میں...
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی محفلین؟؟
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب آگے کا کچھ سوچا ہے؟؟؟ بلاگ لکھنا کیوں چھوڑ دیا؟ کیا دور تھا۔۔۔ کام وام چھوڑ کر دن رات محفل گردی میں مگن رہتے تھے۔
  18. زین

    مستونگ: بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک

    حملہ بی سی کی گاڑی پر نہیں بلکہ پہاڑی پر قائم چیک پوسٹ پر ہوا۔ حملہ آوروں کی تعداد تین درجن سے زائد تھی۔ دو اہلکار راکٹ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔ پانچ زخمی بھی ہوئے جنہوں نے خود کو پہاڑی سے نیچے گراکر جانیں بچائیں۔
  19. زین

    'دبکہ' - فلسطینی لوگوں کا لوک رقص

    دلچسپ۔ اس کے کئی اسٹیپس پشتو ن روایتی رقص اتن سے ملتے جلتے ہیں
  20. زین

    پڑھا جو پہلی بار ..

    پہلی کتاب کونسی پڑھی ۔۔یاد نہیں۔۔۔ البتہبچپن میں نونہال، پیغام، شہباز،ساتھی کے نام سے رسالوں کے علاوہ عمرو عیار، ٹارزن جیسی کہانیاں اور جاسوسی ڈائجسٹ پڑھتا تھا۔
Top