ہفتہ کو سر میں شدید درد اٹھا تو ایمرجنسی میں اسپتال لے گئے۔۔۔ برین کا مسئلہ ہے کوئی ۔ درد ایسا کہ تین انجکشن لگنے کے باوجود کرار نہیں آیا۔۔۔۔۔ اب طبیعت قدرے بہتر ہے۔ کل ڈاکٹر سے وقت لیا ٹیسٹ وغیرہ ہوں گے تو بیماری کا پتہ چلے گا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے۔۔۔
آپ کی تحریر نے 6 ستمبر 2013ء کا دن یاد دلایا جب والد کا انتقال ہوا ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ اور تمام اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے
شکریہ :)
پچھلے سال کچھ مسئلوں کی وجہ سے داخلہ نہیں لے سکتا تھا اور میرا ایک سال ضائع ہوگیا ۔ ایک بڑے نیوز چینل سے آفر بھی ہے ہوسکتا ہے وہ جوائن کرلوں ۔