عید الحمداللہ اچھی گزری۔۔۔ پہلا دن آفس میں۔ دوسرا اور تیسرا دن گھر اور رشتہ داروں کے ہاں۔۔ چوتھے روز دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے کوئٹہ سے باہر گئے اور رات ایک تفریحی مقام پر گزاری
ایک نیوز ٹی وی چینل کے ساتھ کام کررہا ہوں اور مصروفیات میں حالات اور واقعات کے مطابق کمی بیشی ہوتی رہتی ہے