نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    آج میں نے عاطف بٹ بھائی کو فون کیا تو وہ اردو بلاگر کاشف نصیر اور نجیب بھائی کے ساتھ محفل سجائے بیٹے تھے اس طرح تینوں سے بات ہوئی۔
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کیسے ہیں منصور بھائی ؟؟ موسم کیسا ہے ؟؟
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟؟
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    دلاور بھائی۔۔۔۔۔۔۔ ہرطرف سے بری خبریں ہی مل رہی ہیں ۔ دل تو اداس ہوگا ہی
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :(:(:(:(
  6. زین

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید :)
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ۔میں بھی ٹھیک ٹھاک :) اوہ مطلب آپ کے ہاں بھی قریب قریب کوئٹہ والا موسم ہے ۔ عمر بھائی سے سکائپ پر بات چیت ہوئی ؟؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :) کیسے ہیں قیصرانی بھائی؟ موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیا مصروفیات ہیں ؟؟
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    دروازے تک بھی نہیں پہنچے ابھی تک تو :-o:-o:-(
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں منصور بھائی کیا ہورہا ہے ؟
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ آپ سنائیے سب خیریت ہیں ؟ :)
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    واقعی سارے چھپے رستم ہیں سوائے میرے ۔ میں میڈیا اینڈ جرنلزم پڑھ رہا ہوں ۔۔۔۔ اور اسی شعبے سے کئی سالوں سے وابستہ بھی ہوں
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟؟ کیا ہورہا ہے ؟
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے پروفائل تصویر سے ہم آپ کو پڑھانے والے لگ رہے ہیں ؟ :-P اب تو تصویرکی تبدیلی ضروری ہے
  17. زین

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    سوری کی کوئی بات نہیں :) میں بھی ٹھیک ٹھاک آتا تو ہوں لیکن کمنٹس کم ہی کرتا ہوں ۔ ویسے بھی زیادہ وقت یونیورسٹی اور دفتر کی مصروفیات میں گزر جاتا ہے
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    سید فصیح ، عمر بھائی ۔ الحمداللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ اس وقت آن لائن واحد فی میل آپ ہیں تو ظاہر ہے آپ سے ہی پوچھا :):)
Top