نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    کریکر بم میں صرف بارود ہوتا ہے اور زیادہ نقصان دہ ثابت نہیں ہوتا ۔ یعنی صرف جھلسنے سے زخم آتے ہیں۔ عمومی طور پر دہشت گرد یہاں جو بم استعمال کرتے ہیں اس میں بارود کے ساتھ ساتھ بال بیرنگ/چھرے، کیل ، لوہے کے ٹکرے وغیرہ استعمال کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ نقصان ہو۔ مجھے بھی گزشتہ سال بم دھماکے...
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    کوئی اچھی خبریں نہیں مل رہیں۔ ابھی کوئٹہ میں ایک اور کریکر دھماکا ہوا ہے جس میں دس بچے زخمی ہوئے ہیں۔ اوریہ بھی تازہ خبر ہے کہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں دو مختلف مقامات پر پرانی دشمنی اور بچوں کی لڑائی کے بعد قبائل میں مسلح تصادم ہوا ہے جس میں دس بندے مارے گئے ہیں۔
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    اوہو آپ تو کچھ اور ہی سمجھ بیٹھے۔۔ میں آپ کی بات سمجھ گیا تھا ۔ میں نے صرف اپنے احساسات بیان کئے تھے۔۔ نیوز چیلنز کی پالیسیوں کا میں خود بھی ناقد ہوں۔۔ الیکٹرانک میڈیا کو بالغ ہونے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔ خود بھی بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے جب دھماکے کی جگہ پر سب لاشوں اور زخمیوں کو اٹھا رہے ہوتے ہیں اور ہم کھڑے گنتے ہیں۔۔۔
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ایک بم دھماکے کی کوریج کرکے دفتر پہنچا ہوں ۔۔۔ بہت دنوں سے خاموشی تھی تو ڈر لگ رہا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہوگا اور ہوگیا۔۔ دو بے گناہوں کی جان چلی گئی۔۔
  6. زین

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    جن کی شادی نہیں ہوئی وہ 0 کا بٹن دبائیے ؟؟
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم مقدس آپی ،امید بہنا ، شمشاد بھائی ۔۔۔کیسے ہیں سبھی محفلین ؟؟؟
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں شمشاد بھائی آپ ؟؟
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    واہ جی واہ۔۔ آخر بیٹی کس کی ہے :) محفل پر تصاویر شیئر کی ہیں ؟؟؟
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں سعود بھیا ؟ بھتیجی کیسی ہے ؟؟
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    تین ہفتے قبل بڑی بہن کی شادی تھی ۔۔۔ ابو کے وفات کے بعد ساری ذمہ داریاں میرے اوپر تھی ۔ الحمداللہ شادی بخیریت ہوگئی۔ آجکل زیادہ وقت دفتری مصروفیات میں گزر جاتا ہے ۔۔۔ الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک آپ کیسے ہیں؟؟؟ آپ ڈی این اے سے متعلق کسی پراجیکٹ پر کام کررہے تھے وہ مکمل ہوا کہ نہیں ؟؟
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔ خیریت ہے بہت عرصے بات ہورہی ہے ۔ آپ کی طبیعت ٹھیک ہے اب ؟؟
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سبھی :)
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں آپ قیصرانی بھائی ؟؟
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    بہت بہت مبارک ہو مقدس آپی کو :) اور دوسری اہم باتیں کیا ہیں؟؟؟
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سعود بھائی۔ مزاج ٹھیک ہیں :) آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ کیا ہورہا ہے ؟؟ گزشتہ دو تین ماہ کے دوران محفلین سے متعلق کوئی اہم بات ؟
Top