الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک
سانحہ مستونگ ۔۔۔ اڑتیس گھنٹوں تک میتوں کے ہمراہ دھرنا ، پھر تدفین ۔ مستونگ میں لیویز ٹیم پر حملہ ۔۔۔۔مستونگ اور پنجگور میں آپریشن۔ ۔۔۔ کوئٹہ میں فائرنگ۔ دھماکے۔۔ اسمبلی اجلاس۔۔۔ ان سب واقعات کی کوریج اور میں اکیلا رپورٹر۔۔۔۔ بہت زیادہ مصروفیات رہیں ۔۔۔
آپ کیسی ہیں؟؟ اور...