نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محفلین کیسے ہیں سبھی ؟ سوری بہنا۔ میں بزی تھا اسلئے محفل نہیں آسکا۔ کیسی ہے آپ ؟؟ موسم کیسا ہے فیصل آباد کا ؟
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    اوہ۔۔:? اب طبیعت کیسی ہے ملائکہ؟؟ تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے تھا۔۔۔ شمشاد بھائی۔۔ میں چیف جسٹس افتخار چوہدری کی آمد اور اسمبلی اجلاس کی وجہ سے مصروف تھا ۔۔۔
  3. زین

    مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو امجد بھائی :)
  4. زین

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    روز یہی واقعات ہوتے ہیں اب تو بے حس ہوگئے ہیں ہم اس وقت تو مجھے صرف شہید ہونے والے افسران کے نام یاد ہے جن میں قائمقام ایس پی ٹریفک سریاب سرکل انور خلجی ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شمس الرحمان، ڈی ایس پی شمس الرحمان شامل ہیں زخمی ہونے والوں میں اس وقت مجھے ایک ہی نام یاد آرہا ہے اور وہ ایس پی ہیڈ...
  5. زین

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو حقیقی آزادی نصیب کرے
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔ میں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔۔
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟؟
  8. زین

    سوانحِ ارتحال

    اناللہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    کراچی یونیورسٹی میں کوئی پروگرام تھا آج کیا ۔۔۔۔ ٹی وی پر جھلک دیکھی تھی میں نے
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    جیہ بہنا ایڈوانس میں سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ کل شاید آن لائن آنے کا موقع نہ مل سکے ۔
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  12. زین

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    زبیر بھائی ۔۔۔ نفسیاتی طور پر بہت ڈسٹرب کرتے ہیں ایسے واقعات۔۔۔۔۔ ہمارے دفتر میں ہمارے چار ساتھیوں کی تصاویر آویزاں ہیں جو بم دھماکوں میں شہید ہوئے۔۔۔۔ روز ان پر نظر پڑتی ہے تو دل پر کیا گزرتی ہے اس کا اندازہ آپ کرسکتے ہیں۔۔۔ ایسے کئی ساتھی اور دوست ہم سے چھن گئے پورے عید میں یہ ایک اچھی خبر...
  13. زین

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    آٹھ اگست یعنی عید سے ایک دن پہلے پولیس لائنز میں بم دھماکے کی کوریج کرنے کے بعد رات کو طبیعت بہت خراب ہوئی۔۔۔ ڈی آئی جی فیاض سنبل سمیت کئی جان پہچان والے دھماکے میں شہید ہوئے۔۔۔۔ چاند رات پر جب عید کی خریداری ہورہی تھی میرے شہر کے لوگ کفن خرید رہے تھے خیررات دیر سے گھر پہنچا ۔۔۔۔۔ موبائل پر...
  14. زین

    بلوچستان لبریشن آرمی نے قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی!

    آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن مسلح تنظیموں میں اب جرائم پیشہ لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہوچکی ہے اور جرائم پیشہ لوگوں کا کوئی دین، مذہب اور قوم نہیں ہوتی ۔۔۔۔ کمانڈر اچھو کا نام سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے پارلیمنٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے بھی لیا تھا۔۔۔
  15. زین

    وعلیکم السلام بہت شکریہ بلال بھائی آپ کو عید مبارک ہو :)

    وعلیکم السلام بہت شکریہ بلال بھائی آپ کو عید مبارک ہو :)
  16. زین

    بلوچستان لبریشن آرمی نے قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی!

    مجھے بروہی نہیں آتی۔۔۔۔ اس لئے ان کے لہجے سے متعلق کچھ نہیں کہ سکتا۔ جہاں تک میری معلومات ہیں بی ایل اے میں صرف بلوچ ہی نہیں ، دوسری اقوام کے افراد بھی شامل ہیں۔۔۔ بی ایل اے کا کوئٹہ اور اطراف کے علاقوں کا کمانڈر محمد اسلم عرف اچھو تاجک ہے
  17. زین

    محفل کی بارہ دری

    معافی چاہتا ہوں ۔آپ لوگوں بھی پریشان کردیا۔
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    جیہ بہنا۔۔۔ بہن بھائیوں امی ابو سےعید نہیں ملا باقی تو چھوڑیں میں کل رات دیر سے تھکا ہارا گھر آیا۔ ۔۔صبح نماز پڑھنے کے بعد امی اور ابو کے ساتھ ناشہ کیا اور پھر فائرنگ کے واقعہ کی خبر ملتے ہی دفتر پہنچا۔۔۔ ابھی کچھ دیر پہلے ماموں کے گھر آیا ہوں۔۔۔گھر جانے کے لیے کوئی سواری نہیں ملی ۔۔۔
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    زندگی کی سب سے بری عید تھی یہ
Top