الحمداللہ۔ فٹ فاٹ آپ سنائیے ؟ کیا ہورہا ہے ؟ انابیہ اور ۔۔۔۔۔ (:thinking:نام یاد نہیں آرہابھتیجے کا )، کیسے ہیں ؟
الحمداللہ۔ ٹھیک ٹھاک ۔۔آپ کیسی ہیں؟
اوکے ۔ اللہ حافظ ۔ شب بخیر :)
گوجرانوالہ میں کچھ کام ہے ۔ اسلام آباد دوست سے ملنے جانا ہے ۔ اور زیادہ سے زیادہ دو دن ہی اسلام آباد ٹھہروں گا۔
شمشاد بھائی ۔ مشرف صاحب کی جان چھڑانے جارہا ہوں :biggrin:
الحمداللہ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ بس زکام نے برا حال کر رکھا ہے ۔ سردی بھی خوب ہے ۔
آپ دونوں کیسے ہیں؟؟
فہیم بھائی۔ شادی کے بعد بہت زیادہ غائب ہونے لگے ہیں آپ ۔ یہ اچھی بات نہیں