میری شادی ہوگئی اور مجھے پتہ بھی نہیں :eek:
شمشاد بھائی۔
اب کوشش کرتا ہوں گھر جلدی جاتا ہوں اور دن کو مصروفیت اتنی ہوتی ہے کہ محفل گردی کا وقت ہی نہیں ملتا۔
ایویں لڑائی کرکے سر پھوڑنے کا کیا فائدہ۔ :-o
ویسے بھی آج انسانی حقوق کا عالمی دن ہے ۔۔اس لئے آج کے دن کم از کم نقص امن کا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ۔ :razz: