معذرت۔کھانا کھانے چلا گیا تھا۔
نہیں، ایسا کچھ نہیں ہوا۔
اپنے چینل کا کوئٹہ میں واحد نمائندہ ہونے کی وجہ سے فی الحال تو ایسا ممکن بھی نہیں کہ صرف دفتر میں بیٹھے کام کیا جاسکے۔ اور مجھے آفس میں بیٹھے صحافی یعنی ڈیسک کا کام پسند بھی نہیں۔۔۔ میری اپنی دلچسپی کرائم بیٹ میں ہے تو دھماکوں ، ٹارگٹ...