الحمداللہ۔
کیا ہورہا ہے ؟ ؟
ہمارا تو جلوس کی کوریج میں پورا دن گزر گیا۔ موبائل فون سروس بند ہونے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کو کتنا متاثر کیا ہے
عید کے پانچویں دن ایک کزن کی شادی، اتوار کو میری اپنی اور پھر جمعہ کودوسرے کزن کی شادی تھی۔ دو دوستوں کی شادیاں بھی اسی ہفتے ہوئیں۔ شادی کی تقریبات میں شرکت کرکر کے بیزار آگیا :-o