مقدس نام پسندیدہ ناموں کی فہرست میں شامل ہے ۔
مٹھائی حاضر ۔۔۔ اب جلدی سے نام بتائیے
ہمارے ہاں نام رکھنے کی رسم عموما تیسرے دن ہوتی ہے ۔
اتنےمشکل نام:rolleyes:
جی سعود بھائی، ایک اور بیٹا رانی کا اضافہ :)
بہت شکریہ :)
دل چاہ رہا تھا کہ محفل والوں سے بھی مبارکباد سمیٹوں۔۔۔۔اس لئے لڑی بھی بنادی۔
لڑی میں نام تجویز کریں۔ کل انشاء اللہ نام رکھیں گے ۔