مبارکباد بیٹی کی پیدائش

زین نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 7, 2016

  1. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالیٰ نے آج صبح پانچ بجکر تیس منٹ پر مجھے بہت ہی خوبصورت اور پیاری بیٹی سے نوازا ہے۔۔۔ :):):)


    بیٹی کیلئے اچھے اچھے نام تجویز کریں:)
     
    • زبردست زبردست × 16
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,968
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈھیروں مبارک زین بھیا اور ڈھیر ساری دعائیں گڑیا رانی کے لیے
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو زین ۔۔۔۔۔ بہت خوشی کی خبر ہے :) تمہاری بیٹی یقیناً تمہاری طرح ہی پیاری ہوگی ۔۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  4. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مقدس کی پوسٹ دیکھ کر ذہن میں آیا کہ مقدس بھی بہت اچھا نام ہے زین اس پہ سوچو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,968
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :) فہیم بھیا کی گڑیا کا نام بھی تو مقدس ہے ناں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,760
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بہت مبارک ہو زین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی :)
    مٹھائی کھلائیں تو نام بھی سوچ لیں گے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اچھا ؟ شاید فہیم نے بتایا تھا ۔۔ میرے ذہن میں نہیں رہا ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,760
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    نام تجویز کرنے اور سوچنے کا وقت تو گزر چکا اب تو نام رکھنے کا وقت ہے
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    زین بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ تعالیٰ نے آپ پر بہت رحمت نازل کی ہے۔اللہ تعالیٰ اسےدنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا کرےاور وہ آپ سب کے لیے برکتوں والی ثابت ہو آمین۔

    آپ کے نام کی مناسبت سے ایک نام تجویز کر رہا ہوں۔
    دیکھیں
    زین + ب= زینب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,968
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ؤیسے بھیا ۔۔۔ آپ جیسی ہے یا بھابھی جیسی۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,216
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    بہت مبارک!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    بہت بہت مبارکباد اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں۔ ہماری طرف سے بھتیجی کو بوسے دیے جائیں۔ :) :) :)

    ویسے نومولود بچے ہمیں دیکھنے میں جتنے پیارے لگتے ہیں ان کو چھوتے ہوئے اتنا ہی ڈر لگتا ہے، جیسے خوف ہو کہ چھونے سے نشان پڑ جائے گا۔ :) :) :)
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نام : نوین ، روین ، انثیٰ ، پری وش ، ماہ روش ، پشنم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,933
    موڈ:
    Lurking
    بہت مبارک ہو بھیا! ☺
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    بہت بہت مبارک ہو زین بھائی

    ایک ہی نام لکھنا ہے یا زائد :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,760
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بیٹی تو ایک ہے معلوم نہیں نام کتنے رکھنے ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک ہو زین بھائی۔ بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔:) اللہ تعالیٰ گڑیا کو دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  20. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر