مبارکباد بیٹی کی پیدائش

زین

لائبریرین
اللہ تعالیٰ نے آج صبح پانچ بجکر تیس منٹ پر مجھے بہت ہی خوبصورت اور پیاری بیٹی سے نوازا ہے۔۔۔ :):):)


بیٹی کیلئے اچھے اچھے نام تجویز کریں:)
 

مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ڈھیروں مبارک زین بھیا اور ڈھیر ساری دعائیں گڑیا رانی کے لیے
 

نوشاب

محفلین
اللہ تعالیٰ نے آج صبح پانچ بجکر تیس منٹ پر مجھے بہت ہی خوبصورت اور پیاری بیٹی سے نوازا ہے۔۔۔ :):):)


بیٹی کیلئے اچھے اچھے نام تجویز کریں:)
زین بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو اللہ تعالیٰ نے آپ پر بہت رحمت نازل کی ہے۔اللہ تعالیٰ اسےدنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا کرےاور وہ آپ سب کے لیے برکتوں والی ثابت ہو آمین۔

آپ کے نام کی مناسبت سے ایک نام تجویز کر رہا ہوں۔
دیکھیں
زین + ب= زینب
 
بہت بہت مبارکباد اور ڈھیر ساری نیک تمنائیں۔ ہماری طرف سے بھتیجی کو بوسے دیے جائیں۔ :) :) :)

ویسے نومولود بچے ہمیں دیکھنے میں جتنے پیارے لگتے ہیں ان کو چھوتے ہوئے اتنا ہی ڈر لگتا ہے، جیسے خوف ہو کہ چھونے سے نشان پڑ جائے گا۔ :) :) :)
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو زین بھائی۔ بہت خوشی ہوئی یہ جان کر۔:) اللہ تعالیٰ گڑیا کو دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین
 
Top