نتائج تلاش

  1. زین

    میرا کیفیت نامہ

    معلوم نہیں مرکزی حکومت کو یہ مشورہ کس نے دیا ۔ سنا ہے وزیراعظم نے چینلز کی نشریات بند کرنے کی منظوری دی تھی۔ پیمرا کا مؤقف ہے کہ دھرنے کو منتشر کرنے کیلئے آپریشن کی لائیو کوریج اور گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر نیوز چینلز کو بند کیاگیا۔ اب پیمرا نے نشریات پانچ بجے تک بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
  2. زین

    میرا کیفیت نامہ

    جی۔ تمام نیوز چینلز کی ویب سائٹس ، کیبل پر نشریات اور سوشل میڈیا ویب سائٹس بشمول ڈیلی موشن اور یو ٹیوب بھی پورے پاکستان میں بند ہیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تقریبا تمام شہروں میں کسی ہنگامے اور پرتشدد احتجاج کا امکان نہیں لیکن یہاں بھی سوشل میڈیا ویب سائٹس اور چینلز کی نشریات بند ہیں۔ صرف وٹس...
  3. زین

    دعا ساجد بھائی برین ہیمرج کے باعث آئی سی یو میں

    اللہ تعالٰی ساجد بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
  4. زین

    چائے کے نقصانات۔

    افغان خانہ بدوش تو کیتلی بھر بھر کر چائے پیتے ہیں ۔کہاوت ہے کہ ان سے کسی نے پوچھا اگر چائے کی کوئی نہر بہہ رہی ہو آپ کیا کرینگے تو جواب تھا کہ "سنبھال کر رکھیں گے"
  5. زین

    طالبان کے کالے دھندوں کے خلاف امريکہ کی کاری ضرب

    سوال یہ ہے کہ امریکا اور اتحادیوں نے پندرہ سال تک کیوں اس معاملے پر آنکھیں بند رکھیں؟
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو ہمیشہ ہی یہی پائے جاتے ہیں :) بھابھی اور بھتیجی کیسی ہے ؟
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ظہیر بھائی ۔ آپ سے شاید پہلی بار بات ہورہی ہے ۔۔ بہت عرصے بعد محفل کا رخ کیا ہے ورنہ ایک دور تو ایسا تھا کہ راتوں کی نیند محفل نے حرام کر رکھی تھی ۔
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! زیک بھائی ، سعود بھائی، عثمان بھائی، مقدس بہن ، محمد عدنان ، اے خان اور بی خان :) ۔۔ سب محفلین کی خیریت مطلوب ہے
  9. زین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل عرصے بعد محفل آنا ہوا ہے۔ السلام علیکم ۔ ژالہ باری کی بات ہورہی ہے تو کوئٹہ میں چند دنوں پہلے شدید ژالہ باری ہوئی تھی۔ ہرنائی میں بڑے سائز کے اولے پڑنے سے کئی پرندے بھی ہلاک ہوئے۔
  10. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    معذرت۔ یہاں بتانا ہی بھول گیاتھا۔ بیٹی کا نام مریم رکھا
  11. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بہت شکریہ خالد محمود بھائی فاطمہ، آمنہ، حمیدہ، مریم، عائشہ، خدیجہ ، سائرہ ، آسیہ، صفیہ جیسے نام زیادہ ہیں ہمارے خاندان میں
  12. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بہت شکریہ عبد الرحمن ، شیزان ، نیرنگ خیال ، arifkarim
  13. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    پشنم ۔نام کبھی نہیں سنا ۔ پشتو میں سپوژمئی (چاند)، پلوشہ ،ملالئی جیسے نام بہت مقبول ہیں
  14. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    پشنم کا مطلب ؟:rolleyes:
  15. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    تین نام تو پہلے سے قبضہ ہیں۔ عائشہ بچی کی نانی کا نام ہے اس لئے والدہ نہیں رکھنا چاہ رہی ۔ :):p بہت خوبصورت نام ہے۔ :) لیکن نام کے بگڑنے کا ڈر ہے ۔ نام پکارتے وقت لوگ رحما کی بجا روما کہیں گے
  16. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بہت شکریہ بہنا۔ اپنے تمام پسندیدہ نام لکھیں ۔ پھر دیکھتے ہیں قرعہ کس نام کا نکلتا ہے میرے ایک کزن ہے والدہ اور والد نے الگ الگ نام رکھے اوردونوں آج تک انہی دو ناموں سے پکارتے ہیں
  17. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بالکل مجھ پر گئی ہے :)
  18. زین

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بہت شکریہ :) زینب پیارا نام ہے لیکن اس نام کی دو لڑکیاں خاندان میں پہلے سے موجود ہیں ۔
Top