مبارکباد فہیم بھیا اور ملائکہ کی سالگرہ

زین نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 19, 2014

  1. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فہیم بھیا کی کل سالگرہ تھی۔ جبکہ ملائکہ کی آج سالگرہ ہے۔ آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔

    [​IMG] [​IMG]

    کیک کسی اور دھاگے سے چراکر کاپی کررہا ہوں
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,761
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    سالگرہ مبارک فہیم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,761
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    سالگرہ مبارک ہو ملائکہ!
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy

    فہیم بھیا
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    فہیم اور ملائکہ آپ دونوں کو سالگرہ مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم ملائکہ بٹیا دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
     
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم فہیم بھائی ڈھیروں دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. دلاور خان

    دلاور خان لائبریرین

    مراسلے:
    883
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ملائکہ اور فہیم سالگرہ مبارک ہو۔
    کیا کیا کیا اور کیوں کیا اور مجھے کیوں نہیں بلایا؟
    خوش رہیں اور خوب کامیابیاں سمیٹیں ۔ ثمَ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بسسس آج کا دن تو بہت بہت بہت بہت اچھا گزرا کیا بتاؤں میں۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,269
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سالگرہ مبارک ہو فہیم۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,269
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو بھتیجی

    لگتا ہے بہت سے گفٹ ملے ہیں۔
     
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    فہیم
    ملائکہ

    [​IMG]

    جنم دن کی ڈھیر ساری مبارکباد قبول کریں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    جی اور ماہی احمد ہی صبح کال بھی آئی ہم نے اتنی ڈھیر ساری باتیں بھی کیں کہ جیسے ہم بہت پرانے دوست ہوں :) باقی تحفے بھی بہت ملے اور کیک اور ٹریٹ سب ایک دوست نے دی جب کہ میری طرف سے ٹریٹ تھی پر وہ پیسے دے کر نکل گیا :heehee: ہم نے اتنا انجوائے کیا سبکو ریسٹورینٹ میں کیک کھلایا جو جو لوگ تھے سب کو :) اور ان ریسٹورانٹ والوں نے بھی مجھے گفٹ دیا :) بہت بہت انجوائے کیا سر نے بھی جوس پلایا :)
     
    • زبردست زبردست × 6
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :)
     
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    ہیپی برتھ ڈے ملائکہ اینڈ فہیم بھیا :)
    سوری میں لیٹ ہوگئی کیاا:noxxx:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,112
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ارے نہیں ابھی تو ٹائم ہے نا :)
     
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    یہ لیں اپنی اپنی پسند کی آئس کریم کھا لیں :)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    کل تھی ناں
     

اس صفحے کی تشہیر