تصویر نمبر تین کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے۔ مجھے تو دکھ ہوا۔http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2014/08/140810_rakhi_raksha_bandhan_festival_pics_gallery_mb.shtml
یہ دھاگہ کھولنے پرہو سکتا ہے کافی لو تنقید کریں کہ وہ ابھی جوان ہیں اور میں ایک غلط دھاگہ کھولہ ہے جبکہ میں نےان کے احترام اور ان کے اعزاز میں یہ دھاگہ کھولاہے یہاں وہ مہمان تشریف لایں جو 65ہیں یااس سے زیادہ یا اپنےآپ کو بزرگ سمجھیں اگر کسی جوان کو بزرگ سمجھ کر ٹیگ کر دوں تو معزرت یہاں آپ اپنے...
حدیث کی رووشنی میں شہد اور سرکہ ملا کر استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ میرا سوال ہےسائنس اسے کس طرح ثابت کرتی ہے؟کبھی آپ میں سے کسی نے۔ سرکہ شہد میں ملا کر اس کی لیب رپورٹ دیکھی؟
بچپن میں سناتھا کبوتر کا گوشت لقوے میں مفید ہے کیا یہ سچ ہے؟ اونٹ کا مغز الزائمر میں مفید ہے۔ شوگر میں اونٹ کا دودھ مفید ، آٹ ازم میں بھی اونٹنی کا دودھ مفید ہے شاید
یہاں آپ کو مختلیف جانورں کے گوشت کے حصوں پر بات کرنی ہے ، جیسے ران دستی وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور انکی تصاویر بھی لگانی ہے ان کے اردو انگلش عربی نام بھی بتانے ہیں۔
میرے خیال سے اس موضوع پر پہلی بار بات ہو رہی ہے آپ نے یہاں کشمیری کھانوں پر بات کرنی ہے۔ یہ بھی بتایں کیا کشمیر کی سحر اور افطار کی کوئی الگ خاص ڈشیز ہیں؟، کیا جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کے پکوان الگ ہیں یا کامن؟
اس دھاگے میں آپ کو ہندوستانی کھانوں پر بات کرنی ہے ۔نوٹ ترکیب حلال ہی ہونی چاہیئے ،کیا آپ ہندوستانی کھاتے ہیں ۔ ہیں تو کیا کیا پسند ہے۔ساتھ تراکیب اور تصاویر بھی ہوں تو بہتر