ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

عاطف بٹ

محفلین
مختلف علوم اور مضامین سے متعلق زمرے تو موجود ہیں۔ اب دیکھئے آگے چل کر یہ سلسلہ کیا رنگ اختیار کرتا ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
سلام
اسکا مقصد کیا ہے؟ کیا ہم سب کو اکر اپنے اپ کو خراج تحسین پیش کرنا ہے؟
نہیں یہ آپ کا حق ہے علم کی ہمارے دین میں بہت اہمیت ہے ۔ اس سے باقی لوگوں میں بھی جزبہ پیدا ہو گا اس عجیب نہ سمجھیں یہ آپ کا فخر ہے
 
Top