کس کو کوکنگ آتی ہے۔ کس کو نہیں کون ایکسپرٹ ہے کون نہیں کس کو شوق ہے کس کو نہیں کسے نفرت ہے۔ مجھے نہیں آتی پر شوق جنون کی حد تک ہے۔ نوٹ یہ دھاگہ خواتین و حضرات کے لیے ہے
ویسے تو آپ اس میں آپ ہر قسم کے اونٹ یا اونٹوں کے متعلق گفتگو کر سکتے ہیں لیکن اس دھاگے کا اصل مقصد دو کوہان والے اونٹ کو جاننا ہے تو بہتر یہ ہے یا تو دوکہان والے اونٹ پر زیادہ سے زیادہ گفتگو ہو یا گفتگو میں دونوں کا موازنہ یا زکر ہو
اس دھاگے میں آپ کو کلوننگ پر گفتگو کرنا ہوگی یہ بتانا ہو اب تک کتنے جنگلی حیات کی کلوننگ ہوئی پہلی سے لے کر حالیہ اور متوقہ کلوننگ تمام معلومات شئیر کرنا ہوگی۔
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اسی موضوع پر بات ہو گی ۔ ان طریقوں پر شید قیصرانی صآحب بہتر روشنی ڈال سکیں ویسے میں کیسی کو منع نہیں کر رہا یہ میری زاتی رائے تھی