نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    اسلامی ممالک

    اس دھاگے میں آپ نے اسلامی ممالک کے بارے تمام موضوعات پر معلومات فراہم کرنیں ہیں۔کون کون یوزر کس اسلامی ملک سے ہے یہ بھی بتانا ہے
  2. عزیزامین

    اقوام عالم

    کیا اقوام کا کوئی تعارف ہوتا ہے ۔جیسے عربی خشک مزاج۔ مصری خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. عزیزامین

    کھیل،سپورٹس

    دنیا میں کتنے کھیل ہیں آپ کو کونسا کھیل پسند ہے ، کیا یہ کھیل کھیلتے بھی ہیں یا میری طرح دلچسپی ہی نہیں؟
  4. عزیزامین

    ممالک کے گروپ

    کیا آپ ممالک کے گروپ بنا سکتے ہیں ۔جیسے ،یورپی ممالک ، سکینڈ نیو ین ممالک ، اسلامی ممالک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  5. عزیزامین

    صوبہ جات کے کھانے

    یہا ں آپ نے پاکستان یا اس سے باہر مختلف صوبائی کھانوں پر بات کرنی ہے ۔ اکثر بات پنجاب تک محدود رہتی ہے ۔ یا بلوچی سجی ، پشاوری چپل کباب تک۔ کوشش کریں مزید کچھ شیئر کریں ۔ ویسے گلگت بلتدتنان بھی وطن عزیز کا حصہ ہیں ان کی بھی ڈشیز شامل کریں
  6. عزیزامین

    آپ کے علاقوں کے کھانے

    اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کیا آپ کے علاقے کی کوئی خاص ڈش ہے یا نہیں آپ اگر پاکستان سے باہر ہیں تو اس علاقے کی ڈش بھی شئیر کر سکتے ہیں پر ڈش حلال ہو یہ بات لازمی ہے۔ اگر اپنے علاقے کی بات کروں تو کینیڈا، اور گجرات کی کوئی ڈش نہیں میرے خیال سے
  7. عزیزامین

    اسلامی ممالک کے کھانے

    پچھلے دنوں کافی دھاگے لکھے پر یہ خاص موضوع پے لکھنا پتہ نہیں کیسے بھول گیا ۔ خیر دیر آمد درست آمد۔اس دھاگے میں آپ کواسلامی ممالک پر بات کرنی ہو گی ۔ کیا آپ پاکستان کے سوا کن اسلامی ممالک کے کھانے کھاتے ہیں یا انہیں نا پسند کرتے ہیں۔
  8. عزیزامین

    آپ کی ترجیح

    اگر آپ بیمار ہوں یا کسی طبی مسئلے کا شکار ہوں جیسے فلو سردرد زکام وغیریا بلڈپریشر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ تو آپ کسے علاج کروانا پسند کریں گے؟؟ ڈاکٹر۔ ہومیوپیتھک ، یا حکیم ۔ میں ڈاکٹر سے رجوع کروں گا
  9. عزیزامین

    آپ کی صحت

    اس دھا گے میں آپ کو یہ بتانا ہے آپ کوئی بیماری تو نہیں ہے تو کیا ہے ؟۔ یا اگر آپ کو الرجی ہے تو کس چیزہے۔یا آپ مکمل صحت مند ہیں چلیے میں اپنے آپ سے آغاز کرتا ہوں مجھے ہائی بی پی۔ اور مائی گرین ہے۔اس دھاگے میں آپ کو کم از کم اتنا بتانا ہے آپ صحت مند ہیں یا کسی بیماری یا الرجی کا شکار
  10. عزیزامین

    جانور اور پرندے

    کیا ان جانوروں کی میں ایک ایک قسم ہے یا ان میں زیادہ اقسام ہوتیں اور کس کس جگہ ہیں اور نہیں وضاحت اور تصاویر سے جواب دیں شکریہ۔ جانوروں کے نام یہ ہیں ۔ اونٹ گھوڑا زرافہ زیبرا
  11. عزیزامین

    مترجم

    مجھے ایسے مترجم دوستوں کی تلاش ہے جو اپنے کام میں بہت سنجیدہ ہوں جلدی سے جلدی انگلش سے اودو یا کسی بھی زبان سے اردو ترجمہ کر سکیں۔نوٹ، آپ پلیز آپ قیصرانی جی کی طرح نہ کریں کہ عمر بیت جاے آخر میں ایک بات یاد دلات چلوں مجھے یہ سروس فری چاہیئے؟
  12. عزیزامین

    مرغے ،مرغیاں

    ان کی کتنیں اقسام ہیں کیا یہ جنگلی بھی ہیں ۔ کس کس ملک میں ہیں کس میں نہیں؟
  13. عزیزامین

    غیر ملکی کھانے

    یہاں پر صرف اور صرف غیر ملکی کھانوں پر بات ہو گی
  14. عزیزامین

    پاکستانی کھانے

    یہاں پر صرف اور صرف پاکستانی کھانوں پر ہی بات ہو گی۔
  15. عزیزامین

    آپ کا تعارف آپ کے دوستوں سے

    اس دھاگے میں تعارف آپ کے دوست کرایں گے
  16. عزیزامین

    آپ کا تعارف

    اس سلسلے میں آپ کو اپنا تعارف کرانا ہے ۔آپ کو کون سے موضوع پسند ہیں کون سے نہیں اور آپ کو کیا کیا پسند کیا نا پسند ہے اس کی وجہ جیسے ممالک ۔ موسم۔۔۔۔۔۔۔
  17. عزیزامین

    دیس

    اس دھاگے میں آپ نے اپنے دیس کا تعارف کرانا ہے ۔ آپ کو کیا خاص چیز اس کی پسند یا نا پسند اس کا مکمل تعارف کرنا ہے ہر پہلو سے
  18. عزیزامین

    جنگلی حیات

    اس دھاگے میں جنگلی حیات پر بات ہو گی اس سلسلے کی ابتدا میں چند سولوں سے کرتا ہوں۔ proghorn. kudu. oryx انکے بارے میں کیا جانتے ہیں ۔یہاں کسی بھی جنگلی حیات پر بات ہو تو میل فی میل کا فرق تصویر اور گفتگو سے ضرور بتایں۔
  19. عزیزامین

    طب نبوی

    کیا مجھے ہیلتھ ٹی وی کے پروگرام طب نبوی جس کے میزبان ڈاکٹر ناظر حسین ہیں اسکے بلکل پہلے پروگرام سے لے کر آج تک کی ویڈیوز مل سکتے ہیں نہیں تو جس حد تک ممکن ہو جزاک اللہ
  20. عزیزامین

    ہجری کیلنڈر

    جیسا کےنام سے ظاہر یہاں پر اسلامی واقعات اور دنوں کی اہمیت پر آگاہی حاصل ہو گئی ۔
Top