جانور اور پرندے

عزیزامین

محفلین
کیا ان جانوروں کی میں ایک ایک قسم ہے یا ان میں زیادہ اقسام ہوتیں اور کس کس جگہ ہیں اور نہیں وضاحت اور تصاویر سے جواب دیں شکریہ۔ جانوروں کے نام یہ ہیں ۔ اونٹ گھوڑا زرافہ زیبرا
 
شمشاد

لائبریرین
سب جانوروں کی ایک ایک ہی قسم ہے، سوائے اونٹ کے، کہ اونٹ ایک کوہان والا بھی ہوتا ہے اور دو کوہانوں والا بھی۔
 
کیا ان جانوروں کی میں ایک ایک قسم ہے یا ان میں زیادہ اقسام ہوتیں اور کس کس جگہ ہیں اور نہیں وضاحت اور تصاویر سے جواب دیں شکریہ۔ جانوروں کے نام یہ ہیں ۔ اونٹ گھوڑا زرافہ زیبرا

اونٹوں کی اقسام کے بارے میں یہاں کافی کچھ باتصویر موجود ہے

http://www.camelphotos.com/DifferentTypesP1.html
http://camelphotos.com/camel_types.html
http://camelphotos.com/camel_breeds.html
 
Top