ایک اہم سوال

عزیزامین

محفلین
جیسے پسندے بڑے گوشت کے اور نہاری۔ کڑاہی گوشت مٹن کی سجی چکن کی ہوتی ہے۔کیا جانوروں اور پرندوں کی بھی مخصوص ڈشیز ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
جیسے پسندے بڑے گوشت کے اور نہاری۔ کڑاہی گوشت مٹن کی سجی چکن کی ہوتی ہے۔کیا جانوروں اور پرندوں کی بھی مخصوص ڈشیز ہیں؟
پرندے عام طور پر ماسوائے مرغی کے کم ہی استعمال ہوتے ہیں اور موجودہ تراکیب میں ہی سما جاتے ہیں۔ تاہم دیگر اراکین شاید بہتر مدد کر سکیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پرندے عام طور پر ماسوائے مرغی کے کم ہی استعمال ہوتے ہیں اور موجودہ تراکیب میں ہی سما جاتے ہیں۔ تاہم دیگر اراکین شاید بہتر مدد کر سکیں
بٹیر ۔ ٹرکی ۔ اور شتر مرغ ۔بھی فارم میں ہوتے ہیں البتہ ڈشز میں کوئی خصوصی معلومات نہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
دونیا میں سبھی جگہ ایسا ہے صرف پاکستان میں ہی ہے؟
عام طور پر دنیا بھر میں پرندوں کے لئے الگ سے شاید ہی کوئی ڈشز ہوں۔ البتہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ شکار کردہ ہرن کے پیٹ میں راج ہنس، راج ہنس کے پیٹ میں تیتر اور تیتر کے پیٹ میں مرغی کا انڈہ رکھ دیتے ہیں۔ یہ ایک ڈش تو ہے لیکن بذاتِ خود پرندوں کے لئے نہیں
 
عثمان

محفلین
جیسے پسندے بڑے گوشت کے اور نہاری۔ کڑاہی گوشت مٹن کی سجی چکن کی ہوتی ہے۔کیا جانوروں اور پرندوں کی بھی مخصوص ڈشیز ہیں؟
یار یہ بڑا گوشت ، مٹن اور چکن وغیرہ ۔۔ جانور اور پرندے ہی تو ہیں۔ آپ کے نزدیک کیا کیڑے مکوڑوں میں شمار ہوتے ہیں ؟
 
ظفری

لائبریرین
جیسے پسندے بڑے گوشت کے اور نہاری۔ کڑاہی گوشت مٹن کی سجی چکن کی ہوتی ہے۔کیا جانوروں اور پرندوں کی بھی مخصوص ڈشیز ہیں؟
سوال اتنا اہم ہے تو جواب بھی دینا ضروری ہوگیا ۔ نہیں ۔۔۔ ان کی مخصوص ڈشیز نہیں ہوتی ۔ یہ کُلً ممنوعۃ غذایت ِالمبرا میں آتیں ہیں ۔ :idontknow:
 
شمشاد

لائبریرین
زندہ کو تو ضرور کرتے ہوں کہ ان کے پر ہوتے ہیں اور وہ اڑتے بھی ہیں۔

فرائی ہونے کے بعد بیشک نہ کریں۔ تب تک تو پلیٹ سے پیٹ میں منتقل ہو چکے ہوں گے۔
 
x boy

محفلین
مرغ مسلم، کبوتر فرائی، بٹیر ڈیپ فرائی، پیکنگ چائنہ کا بطخ، ترکی مرغی یہ سب بھی تو ڈشیس ہیں۔۔
 
Top