نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    بنام قیصرانی جی

  2. عزیزامین

    جھنڈے

    اس موضوع میں آپ مختللف ممالگ کے جھنڈوں کا مکمل تعارف کریں گے۔ شاید قیصرانی جی کو بھی یہ موضوع پسند آے کیا یہ موضور جیگرافیہ میں شمار ہو گا؟
  3. عزیزامین

    غذا

    اس موضوع میں آپ غذا پر معلومات فراہم کریں گے اور تصاویر بھی پر اس غذا میں گوشت شامل نہیں یعنی صرف پھل سبزیاں چاول دالیں اور اجناس وغیرہ ۔ پھلوں اور سبزیوں کی اقسام نئی یا انوکھی ہوں تو بہتر ہے میری طرف سے پہلی سبزی کچنار پر مجھے اس کے بارے میں نام کے سوا کچھ پتہ نہیں اب اس موضوع کو آگئے لے جایں۔
  4. عزیزامین

    حلال آبی حیات

    کیا حلال جنگلی حیات سے حلال آبی حیات کی تعداد کم ہے؟ اس موضوع پر مزید تفصیل سے لکھیں شکریہ
  5. عزیزامین

    کیکڑے

    کیکڑے کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
  6. عزیزامین

    پران اور شریمپ

    پران اور شریمپ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں اس میں کیا کیا فرق ہوتا ہے
  7. عزیزامین

    لوبسٹر

    لوبسٹر کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں اسکی کتنی اقسام ہیں کہاں کہاں پا یا جاتا ہے آپ اسے کھانا چاہیں گے یا کھا چکے وغیرہ وغیرہ
  8. عزیزامین

    اسلا می ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں

    آیں اسلامی ممالک سے چیزیں جمع کرتے ہیں یہ چیزیں کچھ بھی ہو سکتیں ہیں کھانے سے لے کر استعمال تک کی تمام اشیاء جو بھی آپ کے ذہن میں آے یا آپ کو اچھی لگے ۔ ایران کی تُلسی ۔ سعودی عرب کی کُھجوریں ۔ باقی آپ بتایں ملک دو بار آ سکتے ہیں چیزیں نہیں
  9. عزیزامین

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    یہاں کس کس کو جنگلی حیات میں دلچسپی ہے ایک تو قیصرانی صاحب باقی خود حا ضری لگایں
  10. عزیزامین

    خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    یہاں کن کن خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی ہے ایک تو ماورا سس انکو طوطے پسند ہیں باقی یوزر آیں او بتایں
  11. عزیزامین

    گھوڑے

    کسی صاحب نے اس دھاگے کی فرمائش کی تھی میں نے آغاز کر دیا ہے برائے مہربانی جس جس کو دلچسپی ہو معلومات سے اگاہ کریں شکریہ
  12. عزیزامین

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    کیا زیک سے رابطہ ممکن ہے؟
  13. عزیزامین

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    کمپیوٹر کے تمام ایکسپرٹ متوجہ ہوں جن میں دو کو میں جانتا ہو ں ایک قیصرانی صاحب ۔ دوسرے زیک(ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یادآیں۔۔۔۔) مجھے اس سسٹم کا مکمل تعارف چاہیے اسکے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصآن ہیں ۔ ایک نقصآن اس پر سکائپ نہیں ڈاون لوڈ ہوتا باقی تعارف آپ بتایں شکریہ
  14. عزیزامین

    عید مبارک

    میری طرف سے سب کو پیشگی عید مبارک
  15. عزیزامین

    علم کی شمع ملالہ یوسف زئی

    خدا کرے یہ شمع اسی چمک اور روشنی سے جلتی رہے آمین
  16. عزیزامین

    اسلامی ممالک کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    پچھلے دھاگے کا عنوان تھا یمن کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں اس میں لگا آپ لوگ یمن کے متعلق آپ کم جانتے ہیں سو میں نے سوچا آپ کسی نا کسی ملک کے متعلق تو آپ جانتے ہی ہوں گے؟ جیسے ایران،سعودی عرب،۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پاکستان؟
  17. عزیزامین

    یمن کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

    یمن کے متعلق معلومات شیئر کریں شکریہ
  18. عزیزامین

    وجاں ماریاں کئی وار وے

    میں نے بہت سے دھاگے شروع کیے آپ میں کسی نے بھی اس کو کسی رسالے کی کہانی سے زیادہ اہمیت نہیں دی ایک دو کمنٹس دیے اور دھاگہ نہ بند نہ کھلا رکھ کر چھوڑ دیا یا بوجھ مجھ پر ڈال دیا کہ محنت کریں کیا تنقید برائے تنقید ٹھیک عمل ہے؟
  19. عزیزامین

    سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    کھانے پینے کی کتنی چیزیں سنت ہیں تفصیل سے بتایں شکریہ
  20. عزیزامین

    دنیائے اردو محفل

    اردو محفل میں کس کس اسلامی ممالک کے یوزر ہیں اور کون کون؟ کینیڈا کے کتنے ہیں؟
Top