مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

قیصرانی

لائبریرین
جنگلی حیات کس قسم کی اور کس ملک کی؟ مجھے جنگلی حیات پسند تو ہے لیکن کس حوالے سے بات کرنا چاہ رہے ہیں؟ دیکھنے کے لئے، پالنے کے لئے، شکار کے لئے یا کیسے؟
 
پاکستان میں جنگل نہیں ورنہ میں فارسٹ آفیسر ہوتا۔
گھر میں مختلف قسم کے طوطے، کبوتر اور مچھلیاں موجود ہیں۔
تیتر، بٹیر، چکور، ہرن، خرگوش اور بکرے بھی پال چکا ہوں۔
 

وجی

لائبریرین
مجھے صرف معلومات کی حد تک دلچسپی ہے
لیکن شیر کو دیکھنے اور دیکھتے رہنے کے شوق کا اپنا ہی مزہ ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
محترم عزیزامین بھائی کہاں رہ گئے ۔۔۔ ۔؟
حاضری تو لگ چکی سب کی اب لیکچر شروع کریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کہ دلچسپی سے مراد کیا ہے ۔؟
صاحب دھاگہ کا فرمان ہے کہ
یہاں کس کس کو جنگلی حیات میں دلچسپی ہے ایک تو قیصرانی صاحب باقی خود حا ضری لگایں
 
Top