خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے غالباً پونے دو سال پہلے اپنا آخری پیغام لکھا تھا۔ اس کے بعد وہ نہیں آئی۔
 

نیلم

محفلین
مجھے کچھ بھی پسند نہیں ،،،بس اُڑتے پھرتے ہی اچھے لگتےہیں ،،،میں نے کبھی گھر میں کچھ نہیں رکھا،،،میں نے تو کبھی مُرغی کے بچوں کو بھی ہاتھ میں نہیں پکڑا،،،مجھے ڈر لگتاہے سب سے:)
 

بنتِ سلیم

محفلین
ایک وقت تھا جب ہمارے گھر میں طوطا، کبوتر، مرغی اور چوزے اور مچھلیاں تھیں۔ اور اب طوطا مر گیا، کبوتر اڑ گئے مرغی اور چوزے دسترخوان کی زینت بن گئے اب صرف مچھلیاں باقی ہیں۔
 

بنتِ سلیم

محفلین
جی ہمارے ہاں بھی آسٹریلین طوطے، خرگوش ، مچھلیاں ، چوزے رہے ہیں ۔ اب پنجرے اور ایکویریم خالی ہیں ۔
سنا ہے خرگوش کھانے میں بڑا لذیذ ہوتا ہے۔آسٹریلین طوطےہمارےہا ں بھی تھے مگر اس قدر لڑتے تھےکہ الامان۔
 

فہیم

لائبریرین
ویسے خواتین میں کن کن کو
حلال جنگلی حیات سے دلچسپی ہے
وہ بھی حلال ہوکر کباب بن جانے کے بعد :)
 
Top