پران اور شریمپ

مجھے زیادہ علم تو نہیں ہے لیکن چائنیز سوپ میں شریمپ کھانے کا اتفاق ہوتا ہے جب آرڈو لینے والے سے پوچھا گیا کہ پران اور شریمپ میں فرق کیا ہے تو کہنے لگا کہ شریمپ چھوٹے جھینگے کو کہتے ہیں۔
 
بران، شریمپ (جھینگے، کیکڑے) کھانا جائز نہیں، بحری مخلوقات میں سے صرف مچھلی کھانا ہی جائز ہے اور پران اور شریمپس فشز نہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
بھائی آپ ناراض مت ہونا مگر ایک سنجیدہ سوال ہے۔ جب سے میں نے محفل جوائن کی ہے آپ کو جنگلی حیات، پرندوں چرندوں درندوں وغیرہ دلچسپی رکھتا پایا ہے۔۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
میں اس بات کو نارضگی نہیں سمجھتا بلکہ مجھے خوشی ہوئی کہ آپ میرے دھاگوں کو پڑھتے ہیں یہ میرا شوق ہے ہر کسی کو کوئی نہ کوئی شوق ہوتا ہے میرا شوق جنگلی حیات ہے
 
Top