گھوڑے

عزیزامین

محفلین
کسی صاحب نے اس دھاگے کی فرمائش کی تھی میں نے آغاز کر دیا ہے برائے مہربانی جس جس کو دلچسپی ہو معلومات سے اگاہ کریں شکریہ
 
عزیزامین

محفلین
لگتا ہے عثمان صاحب نے مجھے پھنسا دیا کیوں کہ کسی کو گھوڑوں میں دلچسپی ہی نہیں اور خود عثمان صاحب ماننے کو تیار ہی نہیں کے انہوں نے اس دھاگے کی فرمائش کی تھی
 
شمشاد

لائبریرین
آسی صاحب بہت اچھا لکھا ہے۔ آپ نے گھوڑے کے بھانجے کا ذکر تو کر دیا، لگے ہاتھوں چند جملے اس کے ناخلف صاحبزادے کے متعلق بھی لکھ دیتے۔
 
عزیزامین

محفلین
محترمی عزیزامین صاحب۔
ایک زحمت کیجئے گا۔ ایک تاگا یا دھاگا جو بھی آپ اسے کہتے ہیں، شروع کر دیجئے۔ نام تجویز کر دوں؟
محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

اور میری یہ ابتدائی گزارشات وہاں منتقل کر دیجئے یا نقل کر دیجئے۔
کاش آپ میرا دھاگہ برباد کرنے سے پہلے پوچھتے تو بنا دیتا شاید
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ پرانے رکن بھی ہیں۔ اگر ایک نئے محترم رکن نے ناواقفیت کی بناء پر پوسٹس کر دی ہیں، معذرت بھی کر دی ہے لیکن آپ سمجھ ہی نہیں رہے بات کو۔ تو اس میں آپ کا یہ رویہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگا۔ اس لئے ناپسند کر دی پوسٹ
 
محمد وارث

لائبریرین
کاش آپ میرا دھاگہ برباد کرنے سے پہلے پوچھتے تو بنا دیتا شاید

آپ اس طرح "بی ہیو" کر رہے ہیں جیسے کوئی تھریڈ شروع کرنے کے بعد وہ کوئی وراثت میں ملنے والی شے بن جاتی ہے، اوپر سے آپ آسی صاحب کے ساتھ بدتمیزی بھی کر رہے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے شروع کردہ تھریڈ میں کوئی جواب نہ بھیجے تو کوئی خود کا بلاگ شلاگ بنا لیں، اور اس تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔
 
نایاب

لائبریرین
آپ پرانے رکن بھی ہیں۔ اگر ایک نئے محترم رکن نے ناواقفیت کی بناء پر پوسٹس کر دی ہیں، معذرت بھی کر دی ہے لیکن آپ سمجھ ہی نہیں رہے بات کو۔ تو اس میں آپ کا یہ رویہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگا۔ اس لئے ناپسند کر دی پوسٹ
متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم عزیز امین بھائی یقین مانیں بہت دکھ ہوا آپ کے ایسے کمنٹس پر ۔
کاش آپ میرا دھاگہ برباد کرنے سے پہلے پوچھتے تو بنا دیتا شاید
 
عزیزامین

محفلین
اگر آپ اسے بدتمیزی شمار کرتے ہیں تو معزرت میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہاں اپنا دھاگہ بچانے کی خواہیش ہے
 
نایاب

لائبریرین
اگر آپ اسے بدتمیزی شمار کرتے ہیں تو معزرت میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہاں اپنا دھاگہ بچانے کی خواہیش ہے
میرے بھائی شاید آپ نے محترم آسی صاحب کی تحاریر کو پڑھا ہی نہیں ۔
اگر پڑھ لیتے تو کبھی ایسے کمنٹس نہ دیتے ۔
سچ تو یہ ہے کہ آسی صاحب جیسی ہستی کی تحریر کے باعث آپ کے دھاگے کی قسمت چمک و سنور گئی تھی ۔
عین ممکن تھا کہ یہ دھاگہ کبھی سب سے زیادہ دیکھا جانے والا دھاگہ قرار پاتا ۔
دھاگہ تو آپ نے خود ہی خراب کر دیا ۔ میرے بھائی
چلیں اب گھوڑوں پہ بات کرتے ہیں ۔
آپ کو کس نسل کا گھوڑا پسند ہے ۔ ؟
آپ کس رنگ کے گھوڑے پر سواری کرنا پسند کرتے ہیں ۔ ؟
کبھی آپ نے گھڑسواری سے محظوظ ہوئے ہیں ۔ ؟ کیسا رہایہ تجربہ ؟
 
عزیزامین

محفلین
مجھے گھوڑے کے بارے میں تجربہ نہیں مُشکی رنگ کے گھوڑے کی تعریف سنی ہے نسلوں اور سواری پر بھی تجربہ نہیں
 
Top