کشمیری کھانے

عزیزامین

محفلین
  1. میرے خیال سے اس موضوع پر پہلی بار بات ہو رہی ہے آپ نے یہاں کشمیری کھانوں پر بات کرنی ہے۔ یہ بھی بتایں کیا کشمیر کی سحر اور افطار کی کوئی الگ خاص ڈشیز ہیں؟، کیا جموں کشمیر اور آزاد کشمیر کے پکوان الگ ہیں یا کامن؟
 
عزیزامین

محفلین
مجھے تو صرف کشمیری چائے کا علم ہے اور وہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔
میرے خیال سے کشمیری چائے اور دودھ پتی بچوں کے پینے کی چیزیں ہیں ۔ میں ایسے مشروبات کو انشور سے تشبیح دیتا ہوں۔ چائے یا کافی کے لیے یہ لازم ہے کے وہ سٹرونگ ہو جس سے طبیعت فریش ہو سر درد اور جسم درد ٹھیک ہو جو کہ بڑوں کا مشروب ۔ کشمیری چائے یا دودھ پتی کو فیڈر میں ڈال کر پینا ہی مناسب ہے
 
دلاور صاحب آپ کشمیری تو نہیں جو برا مان کر جھٹ سے ری ایکٹ کیا؟
 
دلاور خان

لائبریرین
دلاور صاحب آپ کشمیری تو نہیں جو برا مان کر جھٹ سے ری ایکٹ کیا؟
برا؟
پیارے دوست کس بات سے متفق نہ ہونا مطلب یہ نہیں کہ برا مانا:)
مجھے آپ کی بات بالکل بھی بری نہیں لگی۔ ہاں اس سے متفق نہیں میں کہ کشمیری چائے بچوں کا ڈرنک ہے صرف:)
 
بس پسند اپنی اپنی میری نظر سے بچوں کا ڈرنک جس سے طبیعت کُھلتی نہیں بُھوجل ہوتی ہے
 
کشمیری کھانے کی ایک مشہور ڈش وازوان ہے۔
یہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔ کچھ کچھ دم پخت کی طرح بکرے کی مگر اس سے بہت مزے کی
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال سے کشمیری چائے اور دودھ پتی بچوں کے پینے کی چیزیں ہیں ۔ میں ایسے مشروبات کو انشور سے تشبیح دیتا ہوں۔ چائے یا کافی کے لیے یہ لازم ہے کے وہ سٹرونگ ہو جس سے طبیعت فریش ہو سر درد اور جسم درد ٹھیک ہو جو کہ بڑوں کا مشروب ۔ کشمیری چائے یا دودھ پتی کو فیڈر میں ڈال کر پینا ہی مناسب ہے
میں نے کشمیریوں کی ہاتھ کی بنی ہوئی کشمیری چائے پی ہے۔ اس میں وہ بادام اور کٹا ہوا ناریل بھی ڈالتے ہیں۔ اب اس کو فیڈر میں ڈال کر پیئیں گے تو بادام اور ناریل اور الائچی تو نپل میں ہی پھنس جائے گی۔
 
دونوں کی تراکیب اور تصاویر لگایں تا کہ فرق پتہ چل سکے

Wazwan_majma.jpg

وازوان
 
Top