ہندوستانی کھانے

عزیزامین نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2014

  1. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    اس دھاگے میں آپ کو ہندوستانی کھانوں پر بات کرنی ہے ۔نوٹ ترکیب حلال ہی ہونی چاہیئے ،کیا آپ ہندوستانی کھاتے ہیں ۔ ہیں تو کیا کیا پسند ہے۔ساتھ تراکیب اور تصاویر بھی ہوں تو بہتر
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 20, 2014
  2. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    سارے علاقوں کے کھانے چلیں گے
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے تو ہندوستانی کھانے بھی کھائے ہیں۔
    خاص کر کیرالہ کے۔
     
  4. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    مزید معلومات شئیر کریں تفصیل سے۔تصاویر اور تراکیب کے ساتھ
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ترکیب تو نہیں بتا سکتا کہ کبھی پکائے ہی نہیں۔
    اس کو اٹلی کہتے ہیں۔ چاولوں کا آٹا بنا کر اس کو بناتے ہیں اور کٹھی چٹنی کے ساتھ بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کو دوسا کہتے ہیں۔ یہ بھی کٹھی چٹنی کے ساتھ کھاتے ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک اور ڈش بھی ہے ان کی جو کیلوں کو پکا کر بناتے ہیں۔ یعنی کہ کیلے کا سالن بناتے ہیں۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    یہ اٹلی نہیں شاید اڈلی ہے؟
     
    • متفق متفق × 4
  9. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    یہ تمام آپ کو پسند آیں؟
     
  10. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے بھارتی حیدر آباد کی بریانی کھائی تھی اور بہت پسند ہے۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,881
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    یہ تصویر دوسا کی نہیں لگ رہی۔
    http://en.m.wikipedia.org/wiki/Dosa
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کو تو مجھ سے زیادہ علم ہے۔ اڈلی ہی کہتے ہوں گے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ اس کو وڑا کہتے ہیں (VADA)۔
    یہ دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک ماش کا اور ایک چنے کا۔
    اس تصویر میں جو نظر آ رہے ہیں یہ ماش کے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    الف عین صاحب آپ کچھ لکھیں پلیز ۔ویسے کسی ایسی شخصیت میں حصہ نہیں لیا جو ہندوستان میں مقیم ہو جیسے ابن سید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 20, 2014
  15. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ابن سعید اٹلی یا اڈلی کے بارے میں بالکل درست رائے دے سکتے ہیں کیونکہ وہ آندھرا پردیش کے رہنے والے ہیں۔ :)
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,881
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    غلط
     
  17. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    کس طرح غلط؟
     
  18. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو درست کیا ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,881
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سعود-عالم-ابنِ-سعید-کا-تعارف.10631/page-2#post-228590
    اترپردیش، آندھراپردیش، انروناچل پردیش، ہماچل پردیش، مدھیا پردیش کافی پردیش ہیں انڈیا میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سرپھرا

    سرپھرا معطل

    مراسلے:
    276

    میں نے "ملیالم ، کیرلہ ، یا بنگلور " والوں کو اسکو "اٹلی " نہیں ، بلکہ " اڈلی " کہتے سنا ہے اور انگریزی میں اسکو لکھتے بھی

    IDLEY

    ہیں ، جبکہ صرف چاول سے بنی بڑی روٹی ہو تو اسکو "ڈوسا" کہتے ہیں ،لیکن اگر اسکے اندر "آلو اور سبزی ہو " (جیسے ہمارے ہاں آلو کا پراٹھا ہوتا ہے ) تو اسکو "مسالا ڈوسا" کہتے ہیں

    [​IMG]



    ناشتہ کے لیے یہ ہے تو بہت اچھا ، کبھی کبھی ، لیکن بہتر ہے اسکو گھر لاکر کھایا جائے کیونکہ جس طریقے سے یہ لوگ یہ کھاتے ہیں ، اسکو کھاتے دیکھنا دل گردے والے آدمی کا کام ہے ۔۔۔ بلکہ شائد نفاست پسند کبھی نہ لے
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 22, 2014
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر