بسنت مبارک ہو!
سجاد میر
روزنامہ نئی بات (02 اپریل 2013ء)
پتنگ بازوں کو مبارک ہو، بسنت کا میلہ سجنے والا ہے۔ عبوری حکومت نے الیکشن کرانے کے ساتھ اس تقریب کو تازہ کرنے کا فرمان جاری کر دیا ہے۔ ذرا غور کیجئے، کتنا انقلابی اقدام ہے۔ میرا اس سے پہلے یہ خیال تھا کہ صرف دو لوگ خوش ہوئے ہیں۔ ایک تو ان...