کتاب آج بھی آمادہء ارتقاء ہے (از اسد مفتی)

عاطف بٹ

محفلین
2502_97369144.jpg
 

فاتح

لائبریرین
یہاں ایک سوال ذہن میں آیا ہے کہ کیا ضروری ہے کہ کتاب کاغذ پر ہی لکھی اور پڑھی جائے؟
 

نایاب

لائبریرین
یہاں ایک سوال ذہن میں آیا ہے کہ کیا ضروری ہے کہ کتاب کاغذ پر ہی لکھی اور پڑھی جائے؟

محترم بھائی پاکستان کی حد تک بہت ضروری ہے کہ کاغذ پہ لکھی ہوئی تو تاکہ کم از کم دن کے وقت سورج کی روشنی یا کسی موم بتی کی روشنی میں مطالعہ کیا جا سکے ۔۔ باقی جہاں " بجلی صاحبہ " آنکھ مچولی نہیں کھیلتیں یا گھنٹوں روٹھی نہیں رہتیں ۔ وہاں بالکل بھی ضروری نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نایاب

لائبریرین
میری مراد یہ تھی کیا ڈیجیٹل کتاب اتنی مفید نہیں جتنی کاغذی کتابیں؟
کتاب تو کتاب ہے علم بکھیرتی ہے ۔ چاہے ڈیجیٹل ہو چاہے پرنٹ ۔
ویسے آج کل دیجیٹل یونیکوڈ کتب زیادہ مفید محسوس ہوتی ہیں ۔ بہ نسبت پرنٹ یا عکسی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
خوبصورت شراکت اور ٹیگ کا شکریہ عاطف بھائی:love:
میرا مشاہدہ تو یہ ہے کہ "ہم لوگ" کتابوں سے زیادہ دور ہو گئے ہیں بہ نسبت مغرب کے:(
بہت شکریہ محسن
جی ٹھیک کہا آپ نے، ہمارے ہاں کتاب پڑھنے کا رجحان مغرب کی نسبت بہت کم ہے۔
 
افادیت میں ڈیجیٹل کتابیں کاغذی کتابوں سے کہیں زیادہ آگے ہیں۔۔۔لیکن کیا کیجئے کہ پڑھنے کا مزہ کاغذی کتابوں کا ہی ہے، ہاں اگر کنڈل وغیرہ میسر ہوں یا ٹیبلٹ ہو تو کیا کہنے۔
 
Top