مبارکباد تعبیر کا جنم دن

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم قارئین، ناظرین اور حاضرین!
آج جو خبر میں آپ کو دینے جارہا ہوں، یہ ایک بریکنگ نیوز ہے کیونکہ آج سے پہلے کسی کو بھی اس کے بارے میں علم نہیں تھا اور میں نے اپنے انتہائی باوثوق ذرائع سے یہ خبر حاصل کی ہے۔
Blast+in+Peshawar+kills+three+%28BREAKING+NEWS%29.jpg
تو خواتین و حضرات، خبر کچھ یوں ہے کہ آج محفل کی ہر دلعزیز شخصیت اور تصویروں والے سیکشن کی روحِ رواں تعبیر کا جنم دن ہے!
fireworks.jpg
آج تک اس ہستی نے اپنی زندگی کا یہ اہم ترین دن سب سے چھپائے رکھا مگر محفل کی خفیہ ایجنسی کے کارندوں نے انتہائی جانفشانی سے دن رات کام کرتے ہوئے بالآخر اس دن کا کھوج لگا ہی لیا!
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
بس جی بس، اب زیادہ تالیاں نہ بجائیں اور تعبیر کو اس اہم دن پر مبارک باد پیش کریں اور دعائیں تو آپ دیں گے سو ان کے بارے میں مجھے کہنے کی ضرورت نہیں!
090812014728846700.gif
سب سے پہلے تو میں خود مبارکباد دے لوں۔ تعبیر، میری طرف سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے جنم دن کی بہت بہت مبارکباد!
میری طرف سے آپ کے لئے یہ پھولوں کا تحفہ۔
779500182.jpg

اللہ کرے کہ یہ دن آپ کے لئے بےشمار خوشیاں، راحتیں اور آسانیاں لے کر آئے اور آپ کی زندگی ہمیشہ تازہ پھولوں کی طرح مہکتی رہے، آمین!
 

فاتح

لائبریرین
زبردست عاطف۔۔۔ آج آپ نے حقِ صحافت ادا کر دیا اور یوں ادا کیا کہ پچھلے تمام گناہ دھو ڈالے۔ :laughing:
تعبیر آپا۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو
 

مہ جبین

محفلین
پیاری بہنا اور دوست تعبیر کو سالگرہ مبارک ہو :bighug:
کونسی ویں سالگرہ ہے؟؟؟؟ :p
چلو یہاں نہیں میں وہاں خود ہی پوچھ لوں گی :happy:

اللہ تمہاری زندگی میں آسانیاں اور راحتیں عطا فرمائے
اور ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین
 
Top