السلام علیکم
کل صبح کچھ مالی معاملات طے کرنے کے لئے مجھے ایک لمبے عرصے کے بعد اپنے بینک جانا پڑا۔ عام طور پر میں بینک سے لین دین انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے ہی کرتا ہوں اور دیگر معاملات کے لئے بوقتِ ضرورت ڈیبٹ کارڈ کی سہولت سے فائدہ اٹھاتا ہوں۔ بینک چونکہ جی سی یونیورسٹی کے سامنے واقع ہے، لہٰذا یہ...