اپنے مشاہیر کی قدردانی (از شمشاد احمد)

عاطف بٹ

محفلین
959_72964865.jpg

وضاحت: یہ مضمون 21 نومبر 2012ء کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا تھا۔
 
عسکری

معطل
سیاستدانوں کا اور کیا کام ہے؟ پچھلے 5 سالوں مین کب آپنے دیکھا کے سیاستدان عوامی مسائل کو لے کر لڑ رہے ہیں اور ایک دوسرے پر سبقت لینا چاہیتے ہین اور تو اور اس پر بحث کر رہے ہین؟ عوام عوامی مسائل گئے بھاڑ میں سیاستدانوں کا تو کام ہی یہی ہے پانی میں سے مکھن نکالنے والے ایشوز بنانا ان پر سیاست کرنا اور عوام کو لوٹنا ۔
 
عاطف بھائی امن پسند ٹولہ تو جانے کیا کیا چاہتا ہے پر حیرت اس بات کی ہے کہ صرف پاکستان میں کیوں چاہتا ہے وہ انڈیا میں ایسی کسی تحریک کی سرپرستی کرتا تو نظر نہیں آتا، اور نہ وہاں سوچ کی تبدیلی کا کوئی نعرہ موجود ہے۔
 
اسی بات سے ہمیں اندازہ لگا لینا چاہئے کہ اس امن پسند ٹولے کے مقاصد کیا ہے اور وہ کس کے ایماء پر یہ سب کچھ کررہا ہے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اس طرح کے کام کرنا تو اب ہماری حکومت کی روایت ہے۔
بہرحال بہت غلط ہے، اس کی مخالفت لازمی ہے ورنہ آہستہ آہستہ ہم اپنی پہچان کھو بیٹھیں گے
 
Top