نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نہ پائیں گے نگر نگر رلیں گے، یہ جبیں کدھر جھکائیں گے؟ دلِ اُمید! وُہ نہ آئے ہیں، ہے دیپ بجھنے کو زماں مکاں کی قید سے تو ہم نکل ہی جائیں گے جگر کے زخموں کا علاج کس سے اور کَرائیں گے؟ نَہ جائیو طَبیبا! چوٹ آپ سے ہی کھائیں گے بھرم وفا کا رکھ لیے، خموش رہ...
  2. نور وجدان

    آیتِ حق

    یہ سَچی الوہی کیفیت ہے جو ازل سے عطا کردہ ہے... یہ دھیان کی قوت ہے نا جس نے نا جانے کتنی تمناؤں کے سینے چاک کیے، تو کتنے یار فنائیت سے دار بقا کو چلے .. دل میں جو نور ہوتا ہے وہ خود اک تجلی ہوتا ہے . گرد رہ ہوتے دل جانے کتنی بار ٹوٹتا ہے. جب یکجائی کا پیالہ ٹوٹتا ہے تو حق کے سِوا کچھ نَہیں...
  3. نور وجدان

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    السلام علیکم پیارے دوستو، محفلین! سردیاں شروع ہوگئیں، گرم کپڑے بھی پہننا شروع کردیے. اب تو سویٹر جرسی بھی شروع ہوچکے .. ماحول سرد اور خاموشی والا ہے ... کچھ نیا شروع کیا جائے؟ کون دے گا میرے ساتھ؟ کون کرے گا سوالات؟ کون دے گا جوابات؟ کس کے پاس کتنی ذہانت؟ کون بحرِ علم کا رکھتا ہے دیکھتے ہیں...
  4. نور وجدان

    دید کا مقام

    عشق کیا ہے؟ کیا آسان ہے؟ یہ تن آسانی کا سوگ ہے یہ بے سروسامانی کا عالم ہے یہ حَیا کی تقدیس ہے جیسے دلوں میں اترتی تمجید ہو عشق بس اک کلمہ ہے؟ عشق کی عین میں کیا اسرار ہے؟ عین سے عشق، عین سے دید، عین سے لا اور عین سے الا اللہ کا سفر عین نفی اثبات کا سفر ہے جب اللہ کو واحد مانا گیا تو...
  5. نور وجدان

    دیدارِ الہی

  6. نور وجدان

    استاد کا مقام

    اک استاد کا مقام آج کل کم ہوگیا ہے. آج کے دور میں سب کمرشلائز ہوگیا ہے.. استاد پہلے بنانے کے لیے پڑھاتے تھے. اب استاد کمانے کے لیے پڑھاتے ہیں. استاد کا مقام بھی بدل گیا ہے. پہلے اک استاد کے ہزار شاگرد اک مجلس میں بیٹھ جاتے تھے اور ادب ایسا ہوتا تھا کہ مجال سر اٹھے کہ استاد کو گراں گزر جائے. آج...
  7. نور وجدان

    انہماک

    انہماک کا کوئی قاعدہ ہوتا ہے؟ انہماک گہرائی پیدا کرنے سے وجود میں آتا ہے. جب بچہ نَیا نَیا اسکول جاتا ہے تو اسکو حروفِ تہجی کی ابجد کا علم نَہیں ہوتا ہے . اک اچھا استاد حروف تہجی کے تصور کی گہرائی ذہن میں پیدا کرتا ہے. وہ "گانے " کی، tracing کی، mimes اور حروف تہجی کی کردار نگاری کرتے گہرائی...
  8. نور وجدان

    اے چارہ گرِ شوق

  9. نور وجدان

    حاجی کون

  10. نور وجدان

    خوش وصال گھڑیاں

    سوچتی ہوں اُن خوش وصال گھڑیوں کو، عہدِ محمدی صلی اللہ علیہ والہِ وسّلم اور حضرت سلمان فارسی کی تَلاش کا سفر ..... آگ کی پَرستش کرتے ہیں مگر ان کا دِل ایسی پرستش سے خالی تھا، ان کو جستجو تھی ایسی ہستی کو چاہا جائے جو واقعی اللہ کہلائے جانے کی مستحق ہو .... فالھمھا فجورھا واتقوھا حضرت سلمان...
  11. نور وجدان

    رنگوں میں ڈھلی صورت

    کیا علم تھا کہ مرض عشق ہوجانا ہے. جتنا اس مرض سے بھاگا جاتا ہے اتنا یہ جان کو لگ جاتا ہے. پھر گریہ بھی کیا، لہو بھی آنکھ کے پار ہوجاتا ہے .. بدلے میں جفا رہ جاتی ہے. کہنے کو سوداگری نہیں محبت کہ بدلہ مانگا جائے مگر جس دل میں محبت کے بے تحاشا سوراخ ہو، اسکے پیالے سے سب باہر آتا جاتا ہے .ہر آنسو...
  12. نور وجدان

    میرا بلاگ

    ..نیا بلاگ کا ایڈریس .. نور ایمان
  13. نور وجدان

    فرق

    درد کے سمندر میں غوطے لگائے اور پھر ڈوب گئی ..درد لحظہ لحظہ شان بڑھاتا گیا اور میں جھکتی گئی. وہ وقت آیا کہ پیمانہ چھلکتا رہا، جتنا چھلکا اتنا موجود رہا، میں حیران رہی کہ باہر اور اندر برار ہوگیا کیا؟ حاضرینِ دل! سنیے یہ جو حال ہے، یہ درد ہے، فکر میں ڈھل رہا ہے. یہ فکر عمل سے عامل کرتے جانبِ...
  14. نور وجدان

    حساسیت ...

    آزادنظم پر یہ پہلی سی کوشش ہے، امید ہے حوصلہ افزائی کے ساتھ اصلاح بھی کی جائے گی حَساسیّت دَرو دیوار سے چپکی ہُوئی ہے جل جل کے بَن ہو جیسے، دریا سیاہی کا جو لمحہ لمحہ میں ہیجان لائے یہ ہر گَھڑی نَیا اک امتحاں لانے لَگی ہے کیسے کِسی کو آگاہی دوں میں؟ یہ تَنّفُس سے جُڑی ہے سانسیں الجھی...
  15. نور وجدان

    آزاد نظم

    آزاد نظم لکھنے کے کیا قواعد ہیں؟ کوئی مفصل بتا سکتا ہے؟ کونسی بحور میں یا کس رکن کی تکرار میں لکھی جا سکتی؟ کوئ رکن کا حصہ ساقط کیا جا سکتا؟ جیسے فاعلاتن فاعلاتن فع مفعول فاعلاتن فعلن جبکہ فعلن کی جگہ مفعول ہو سکتا تھا
  16. نور وجدان

    شہادت بہ حسن روایت

    دل کے ٹکرے شُروع ہوگئے اور ہاشمی چراغوں سے اُجالا کرنے لگا یہ قَلم ... حَلم سے رکھ لفظ اے قلم! ہاشمی چراغوں سے دل روشن ہونے جارَہا ہے! استاد کہتے ہیں اسے جو ہدایت کا چراغ پہلے روشن کردے! دل میں اسم الہی کی تکرار ہے اور دفینے کی تہہ میں ھو لکھا ہے ...... سینے میں اَحد کا میدان ہے اور حمزہ...
  17. نور وجدان

    جگنو

    رادھا بے چین رہتی ہے، اسکو بہت سے گیت سینے پر تحریر ملے تھے! ان گیتوں کو گانے کے لیے اس کو پڑھنا تھا ان گیتوں کو! رادھا کا غم جگنو جان سکتا تھا! کیوں؟ رادھا اندھی تھی ...اس کے اندر دیپ کے تیل کو جلنا تھا! اک دن جنگل میں جاتے ہوئے رادھا نے جگنو کو دیکھا جگنو کہاں سے آرہے ہو؟ "رادھا، گُلاب کے...
  18. نور وجدان

    لا الہ سے الا اللہ تک

    اک اِلٰہ (معبود) تھا! لا تھا سب! مملکت تھی، مگر کوئی شریک نَہ تھا خُدائی فوجدار نَہ تھے دعویدار نہ تھا کوئی معبودیت کا کسی نے موسی(ع) بن کے نَہ دکھایا تھا کوئ مثلِ مثال یوسف (ع) نَہ تھا کسی کا اوجِ کمال با جَمال خُدا نہ تھا،معراج بشریت نَہ ہُوئی تھی یعنی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی نہ...
  19. نور وجدان

    اللہ ھو

    دل والے حاضرین! سُنو! اللہ کی ضرب سے ھو دکھتی ہے! جسکو ھو کا یقین مل جائے تو وہ ریت کے ذرے کی حرکت میں اللہ اللہ کا ورد پا لے گا، وہ پھوٹتی کونپل میں الا اللہ کا ورد پائے گا، جب کونپل نے کہا "میں نہیں تو ہے، تو کونپل پھول بن گئی، تو دیکھے تناور درخت، کہتا ہے "میں نہیں، تو ہے " ..... سمندر کا...
Top