جب ہم ساتویں میں تھے تو بہت شوق سے تاریخ پاکستان پڑھی تھی۔ محمد بن قاسم یعنی پہلے الباکستانی کا مزار دیکھنے کا بھی اشتیاق رہا لیکن پاکستان میں کہیں ملا ہی نہیں۔
جب پاکستان میں تھا یعنی سنہ ۱۹۹۹ میں تو ساتویں جماعت سے شروع ہوتا تھا۔ پہلا مضمون پہلے پاکستانی محمد بن قاسم کے بارہ میں تھا جسنے ۷ ویں صدی عیسوی میں الباکستان کی بناد رکھی۔ الباکستان کی تشکیل نو کرنے والی ہستی کا نام محمد علی جناح بتایا گیا تھا۔
دیگر مضامین تو لاکھ کوشش کے باوجود فیل ہو جاتے ہیں مگر تاریخ ہے کہ پختگی کیساتھ ٹھونس جاتی ہے۔ جس طریقہ سے تاریخ پڑھائی جاتی ہے ویسے ہی دیگر مضامین کیوں نہیں پڑھاتے؟
پاکستان میں سویڈش گلوکار کی میوزک ویڈیو
یہ بات تو تقریباً سب ہی کے علم ہے کہ معروف سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے رواں سال اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈپلو کانسرٹ میں پرفارم کیا۔ لیکن اب خبر یہ ہے کہ ایلفنٹ نے پاکستان سے واپسی سے قبل اپنی نئی البم 'لونگ لائف گولڈن' کے گانے 'سپون می' کی...
ورڈ آ،أ،ؤ،ۂ کو ایک کیریکٹر شمار کر تا ہے جبکہ اگر انہیں ڈی کمپوزڈ فارم میں شوشوں کے بغیر لکھیں دو کیریکٹرز بنتے ہیں۔ ان پیج نوری نستعلیق ٹائپ کرتے وقت کمپوزڈ فارم کو اگنور کر دیتا ہے، اسلئے کمپوزرز مجبوراً اسے ڈی کمپوزڈ فارم میں لکھتے ہیں۔ اور جب جمیل نوری نستعلیق یعنی یونیکوڈ فارمیٹ میں ٹیکسٹ...