ناروے میں آٹھویں جماعت ہائی اسکول سے قبل باقاعدہ تاریخ نہیں پڑھائی جاتی بلکہ دیگر مضامین کیساتھ بطور ریفرنس سکھائی جاتی ہے۔
آٹھویں کے بعد دسویں تک ناروے کی تاریخ، یورپ کی تاریخ پڑھاتے ہیں۔ کالج لیول میں یورپ سے باہر ممالک کی تاریخ سکھاتے ہیں۔ میں نے خود ایشیا کی تمام تر تاریخ کالج کے آخری سال...