اوپر محمد وارث بھائی نے صاف صاف لکھا ہے کہ آپ صرف نظامت چھوڑ رہے ہیں محفل نہیں پھر بھی کچھ احباب کو کچھ اور ہی خطرات لاحق ہیں۔ براہ کرم ٹھنڈے دل و دماغ سے مراسلے پڑھا کریں :)
مغرب میں ہم اسے خلاف رائے کی آزادی سمجھتے ہوئے سراہتے ہیں۔ مجھے بخار تب ہوتا ہے جب متفق کی ریٹنگ ملے :)
نارویجن میں ایک محاورہ ہے: Når alle tenker likt tenker ingen یعنی جب سب ایک جیسا سوچیں تو سمجھ لیں کہ کوئی کچھ نہیں سوچ رہا :)