یہ کافی مضحکہ خیز بات ہے کہ قیام پاکستان کے بعد جو زبان بطور قومی زبان چنی گئی وہ پاکستان کے کسی بھی حصے میں بولی ہی نہیں جاتی تھی۔ دہلی اور بہار کی علاقائی زبان اردو برصغیر کے مشرق و مغرب میں نافظ کرنا ایسا ہی تھا جیسا انگریز سامراج نے اپنی قومی زبان یہاں مسلط کی تھی۔ پتا نہیں بانیان پاکستان کو...