نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    فارسی بہت زیادہ سنی ہے۔ ٹی وی پر فارسی ڈرامے اور فلمیں آتے ہیں نیز کام پر فارسی کو لیگز کی آپس میں گفتگو سنتا رہتا ہوں۔ یہ زبان بولنے میں اردو سے بھی زیادہ لطیف ہے۔
  2. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    متفق۔ اگر میں نے پہلے عربی و پنجابی سیکھی ہوتی تو یقیناً میری کیفیت اور ہوتی۔
Top