میرے خیال میں زیادہ مراسلے کرنا کوئی ایسا کام نہیں جس پر خاص طور پر مبارک باد دی جائے ۔ لیکن اگر کوئی دے رہا ہے تو پھر میرا فرض ہے اسپر خیر مبارک کہنا :heehee:
یہی جواب پاجاما لیکس والی فرم نے بھی دیا تھا: اسی تے اینج ای آف شور اکاؤنٹس کھولے سی، سانوں کی پتا سی ادے وچ کی کی پیا اے، اور کتھوں کتھوں آیا اے! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
قومیں مالی دیوالیے سے ختم نہیں ہوتیں، اخلاقی دیوالیہ پن سے ہوتی ہیں۔ ہم اس قسم کے اشتہارات پر ہنسی اور ٹھٹھہ کرتے ہیں جبکہ اتنی ڈھٹائی سے جرائم پیشا عناصر اپنی تشہیر کریں یہ تو لمحہ فکریہ ہے۔