نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    جنوبی ایشیا سے باہر کی تاریخ پڑھنی ہو تو تاریخ بطور مضمون منتخب کرنا پڑتا ہے۔
  2. arifkarim

    پاکستان کپ 2016

    بجا فرمایا۔ ٹک ٹک کا اپنا ہی مزہ ہے۔
  3. arifkarim

    پاجاما لیکس!

    ویسے تو یہ ایک پرمزاح وائن اور اگر انتظامیہ چاہے تو درست زمرے میں منتقل کر سکتی ہے محمد وارث
  4. arifkarim

    پاجاما لیکس!

    پلے کر کے دیکھیں۔
  5. arifkarim

    پاجاما لیکس!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    آج بنگلور ہار سکتا تھا
  7. arifkarim

    سکول کیسا ہو؟

    بس سوتیلی ماں جیسا نہ ہو
  8. arifkarim

    فیس بک کی اس پریشان کرنے والی سیکورٹی سے کیسے نکلے۔۔؟ا

    پاسپورٹ کاپی بھیجیں۔ ہو جائے گا
  9. arifkarim

    فیس بک کی اس پریشان کرنے والی سیکورٹی سے کیسے نکلے۔۔؟ا

    جعلی ہوگی اسلئے ڈس ایبل کر دی انہوں نے
  10. arifkarim

    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے محمد تابش صدیقی

    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے محمد تابش صدیقی
  11. arifkarim

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    غلط املا کی تصحیح کے علاوہ غلط آواز کی تنقید بھی اچھی کر لیتے ہیں
  12. arifkarim

    کرپٹ فوجیوں کو معزول کرنا مارنا نہیں فوجی ادارے کی صفائی کرنا ہوتا ہے

    کرپٹ فوجیوں کو معزول کرنا مارنا نہیں فوجی ادارے کی صفائی کرنا ہوتا ہے
  13. arifkarim

    ہم سب بندر کی اولاد ہیں الحمدللّٰہ

    ہم سب بندر کی اولاد ہیں الحمدللّٰہ
  14. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جوان؟
  15. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    ہر الٹا کام آج سے سو سال بعد بھی پتھر کے زمانہ کے لوگوں کے نام رہے گا
  16. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    ابن خلدون پڑھیں گے تو اسلامی تاریخ سے بغاوت کریں گے اور اگر ابن رشد پڑھیں گے تو اسلامی سائنس سے بغاوت کرنی پڑے گی۔ یعنی دونوں صورتوں میں اسلام سے بغاوت حرام ہے۔
  17. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    آپ بھی زیک کی طرح منافقت پسند عاجزی سے گریز کریں۔ شکریہ
  18. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    کیا یہاں شاعری ہو رہی ہے؟
  19. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    تاریخ یعنی ڈیٹ کے اردو میں کئی مطالب ہیں: کھجور باقی آپ خود سمجھ دار ہیں
  20. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    ہمارے انگریزی میڈیم اسکول میں سوشل سٹیڈیز پانچویں جماعت سے ہی شروع ہو گئی تھی البتہ تاریخ الباکستان ۷ ویں جماعت میں آئی۔
Top