نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اس علاقہ میں غالبا پاک چائنا راہداری بھی بن رہی ہے اسلئے حالات اچھے ہی ہوں گے۔
  2. arifkarim

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    جی اوپر مراسلہ میں لکھ دیا ہے۔ سپائڈر مین مارول کامکس کا ہے۔ یہ دونوں کامکس کی کائناتیں الگ الگ ہیں البتہ کبھی کبھار کراس اوور بھی ہوتا ہے جہاں ایک کائنات کے کردار دوسرے کردار کیساتھ جا کر جنگ کرتے ہیں: https://en.m.wikipedia.org/wiki/Intercompany_crossover
  3. arifkarim

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    اصل میں یہ سوپر ہیروز کردار دو بڑی کامک کمپنیز مارول اور ڈی سی کامکس کی ملکیت ہیں۔ انکی مرضی ہے وہ انکی فلم میں کاسٹ کے کتنی قیمت وصول کرتے ہیں۔ سوپر مین، بیٹ مین کی کائنات ڈی سی کامکس کی ہے۔ انکے پاس کئی اور کردار ہیں جو اگلی فلموں میں جلوہ گر ہوں گے جیسے کہ مشہور زمانہ فلیش...
  4. arifkarim

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    میں تو اٹھ کر چل پڑا تھا لیکن دوستوں نے روک دیا۔ پھر مڈ کریڈٹ سین آیا لیکن اس کا مستقبل کی انفی نیٹی وارز سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ اسلئے اسکا دیکھنا نہ دیکھنا برابر ہے۔
  5. arifkarim

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    اگر سپائلر پوچھنے ہوں تو خادم حاضر ہے۔ یہاں ۲۷ اپریل کو ریلیز ہوئی تھی مگر درمیان والی سیٹیں نہ ملنے کے باعث تین دن انتظار کرنا پڑا۔ آج بھی کافی رش تھا۔ فلم سے پہلے ایکس مین: قیامت کا ٹریلر دکھایا گیا۔
  6. arifkarim

    پاکستان کپ 2016

    مطلب یہ تھا کہ ٹیم کا نام صوبوں کے نام پر رکھ لینے کا یہ مطلب نہیں کہ کھلاڑیوں کا تعلق بھی اسی صوبہ سے ہوگا
  7. arifkarim

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    بالآخر یہ فلم آج دیکھ لی۔ بہت زبردست ایکشن تھا۔ کہانی بھی کافی اچھی تھی اور سپائڈرمین نے چار چاند لگا دیے۔ امید ہے یہ اگلی فلم میں بھی آئے گا۔
  8. arifkarim

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    کپتان پاکستان سے بھی زیادہ فضول ہے کیا؟
  9. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    پرو تو پھر اردو میں پروفیشنل بن جائے گا :)
  10. arifkarim

    پاکستان کپ 2016

    پنجاب کی ٹیم میں تو پھر پنجابی کھلاڑی ہوں گے۔ بلوچستان کی ٹیم میں تو مشکل ہے کوئی بلوچی بھی ہو۔
  11. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    زیک میرا خیال ہے اب بتا دیں کہ یہ سوپر ہیرو کون ہے :)
  12. arifkarim

    ایک بزرگ اور محمد بن قاسم

    کہاں سنا ہے؟ مدرسے میں؟
  13. arifkarim

    ایک بزرگ اور محمد بن قاسم

    پاکستان کے تین صوبوں کو اللہ تعالی نے بہترین وزرا اعلی سے نوازا ہے۔ ایک المحمدللہ بھلکڑ ہیں، دوسرے اپنے خلاف لکھی شاعری پڑھ پڑھ کر مائک توڑتے رہتے ہیں تو تیسرے ماشاءاللہ سے فولک ڈانسر ہیں۔ بس انہیں ایسا ہی چلنے دیں اور لبرلز کی نظر بد سے بچا کر رکھیں
  14. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    پچھلے تمام ورژنز پہلے ڈیلیٹ کریں
  15. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    کیا پہلے تمام فانٹس ان انسٹال کئے؟
  16. arifkarim

    ایک بزرگ اور محمد بن قاسم

    اپنے ہڑپّہ آبائی پراجیکٹ میں چیک کریں۔ تمام تفصیلات وہاں موجود ہیں :ROFLMAO:
  17. arifkarim

    ایک بزرگ اور محمد بن قاسم

    پاکستان کی زندہ ممی:
  18. arifkarim

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    بیستی تے نئیں ہو گئی؟ :sarcastic:
  19. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    گرمیوں میں مغربی ناروے کے فیورڈز دیکھنے کا پروگرام ہے۔ کئی سال زیک کا انتظار کیا اس لئے اس بار کچھ پاکستانی مہمانوں کو لیکر جا رہا ہوں
Top