نتائج تلاش

  1. arifkarim

    'فلم جنگل بک بچوں کیلئے بہت خوفناک'!

    متفق۔ ساؤنڈ افیکٹس کچھ سینز میں ٹھیک تھے۔ باقیوں میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ البتہ ویژل افیکٹس تو لاجواب ہونے ہی تھے کیونکہ اسکو بنانے والی نیوزی لینڈ کی کمپنی Weta Digital تھی جس نے معروف فلمز Lord Of The Rings اور Narnia کے افیکٹس بھی بنائے تھے۔
  2. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    کیا واپسی پر چھت دھماکے سے اُڑ گئی تھی؟
  3. arifkarim

    شہرِ قزوین کا قدیمی بازارچہ

    اسکا تو پتا نہیں البتہ 24/7 ایران سر پر سوار ہے :)
  4. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میرے پاس اصل میک او ایس والا میک بک پرو ہے۔ اسمیں یہ فانٹ بالکل درست کام کرتا ہے۔ آپ جسکی بات کر ہے ہیں وہ انکا موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس ہے۔ وہاں نستعلیق کے تمام فیچرز جیسے Cursive Attachment کی سہولت شامل نہیں ہے جسکی وجہ سے وہ الفاظ جنکے لگیچر نہیں ٹوٹ جاتے ہیں۔ اگر کوئی اور نستعلیق...
  5. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    کمپیوٹر ری اسٹارٹ کر کے اسے انسٹال کر دیں۔ پھر چیک کر کے بتائیں۔
  6. arifkarim

    موبائل میں عماد نستعلیق کی ایک جھلک کشیدہ کے ساتھ

    محفل فانٹ سرور پر موجود ہے۔ تطویل سے: ۔ http://www.fileformat.info/info/unicode/char/0640/browsertest.htm
  7. arifkarim

    چند تصاویر گلابوں کی

    جی اب کی بار ڈیپتھ آف فیلڈ ٹھیک پر رنگ خراب ہو گئے ہیں۔ انہیں بہتر کرنے کی کوشش کریں۔
  8. arifkarim

    چند تصاویر گلابوں کی

    میموری کارڈ فُل ہو گیا :)
  9. arifkarim

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اسلام کی آمد کے بعد ہونے والی خونی جنگوں کا مطالعہ کر کے بتائیں کہ آیا اسلامی انقلاب جنگ و دجل سے واقعی پاک تھا جتنا بتایا جاتا ہے؟ اگر ہر چیز ریلیٹو یعنی اضافی ہے تو ایک چیز ابسولوٹ یا کامل کیسے ہوئی؟ کشش ثقل اور دیگر سائنسی قدرتی قوانین تو صرف دیگر سائنسدانوں کے حسابی مسائل کم کرنے کیلئے...
  10. arifkarim

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    کیا سارے انقلاب اپنے آپ مر گئے؟ صنعتی انقلاب، جمہوری انقلاب، انفارمیشن ٹیکنالوجی کا انقلاب وغیرہ تو کبھی ختم نہیں ہوئے.
  11. arifkarim

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اسکا کوئی حوالہ؟ ویسے یقین کی طاقت تو یہ بھی ہے کہ خود کش بمبار جنت کے حصول کیلئے اپنے آپ سمیت کئی بے گناہوں کو ساتھ لے جاتا ہے۔ گو کہ اسمیں سارا کمال سائنسی بم کا ہی ہوتا ہے۔
  12. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    چھت پر سفر کی کیا ہی بات ہے خاص کر جب وہ پہاڑوں کا ہو۔
  13. arifkarim

    محفل سلو یا ڈاؤن

    براؤزر کا کیش کلیئر کر کے دیکھیں
  14. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    میں نے تو کہیں بھی خوشی یا غم کی بات نہیں کی۔ حکومتی بین کے تناظر میں قادیانیت کی مثال دی تھی۔ جسے کچھ مذہبی عناصر نے ٹگر کیا اور وہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد اس دھاگے میں بنا کر بیٹھ گئے۔ جہاں جاکر دیگر ممبران نے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں۔ :)
  15. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    قادیانیت کا دفاع کہاں کیا؟ کیا حکومتی بین میں قادیانیت کی مثال دینا اسکا دفاع ہے؟ خاص کر کے جب بین کے بعد اسکی تشہیر پوری دنیا میں اپنے آپ ہو چکی ہو؟
  16. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    قادیانیت کی مثال حکومتی بین کے ضمن میں دی تھی، مذہبی تناظر میں نہیں۔ براہ کرم اپنی دینی شرارتیں ہر دھاگے میں نہ کیا کریں۔
  17. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    آمر کی موجودگی میں انصاف کیسے ہوگا؟ اسکی، اسکے اہل و عیال اور قریبی دوستوں رشتہ داروں کو تو قانون کبھی پکڑ ہی نہیں پائے گا جیسا کہ سعودیہ میں معمول ہے۔
  18. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    قوم باشعور تو تب بنے گی نا جب نظام تعلیم با شعور لوگوں کے ہاتھ میں ہوگا۔ مذہبی ٹولے کے ہاتھ میں نظام تعلیم دینے کے بعد وہاں سے ممتاز قادری جیسے جہادی ہی نکلیں گے۔ ذیل میں خیبرپختونخواہ کی ۷ویں جماعت کی کتاب کے چند اوراق: اسے پڑھیں اور سر دھنیے کہ پڑھے لکھے طبقے سے بھی بہتری کی کوئی امید...
  19. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    حکومتی گرفت جہاں کمزور ہو وہاں جہادی اپنے آپ نکل آتے ہیں :)
  20. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بس نواز اور زرداری حکومتوں کا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
Top