یہ تو عوام کو جمہوریت کی بحالی کے وقت سوچنا چاہئے تھا کہ انکے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے۔ ایوب کے بعد بھٹو نے جمہوریت بحال کی تو نیشلائیزینش نے قومی انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچایا۔ پھر ضیا کے بعد بی بی نے جمہوریت بحال کی تو گھوڑوں کو مربّے اور بیرون ممالک میں اثاثے جمع ہونے شروع ہو گئے۔ بالآخر مشرف...