یہاں آپکی یہ دلیل درست نہیں ہے کیونکہ فتاویٰ انسان ہی صادر کرتا ہے اپنی اپنی مذہبی و دینی تشریح کی بنیاد پر۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ عالم دین کا ایک ٹولہ جہاں دہشت گردی کو حرام قرار دے رہا ہو وہیں دوسرا مزید جہاد و قتال کرنے کی ترغیب بھی کر رہا ہو۔ جبکہ دونوں اپنے تئیں دین اسلام کی درست تشریح قرآن...