نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مولانا شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی

    بس اسکی کسر باقی تھی۔ مولانا اشرفی کا آئیڈیا لگتا ہے۔
  2. arifkarim

    مولانا شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی

    مولانا محمد خان شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہرخواہش پہ دم نکلے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی۔ عوام کو ان کی بات کچھ عملی نہیں لگی۔کاغذی کرنسی نہیں سونے چاندی کی اشرفی اسلامی...
  3. arifkarim

    دھونی پر الزام

    دھونی پر کپڑے دھونے کا الزام اغیار کی سازش ہے۔ بھارتی حکومت کو اسکا اس کا سد باب کرنا چاہیے۔
  4. arifkarim

    بچوں کے لئے نان فکشن کتب

    زیک بھائی ادھر ناروے میں آجکل پرائمری اور مڈل کے بچوں کو ابتدائی کمپیوٹر کوڈنگ سکھانے کا رواج عام ہو گیا ہے۔ نیٹ پر چیک کریں اس ضمن میں کوئی اچھی کتاب ہو تو ضرور پڑھنے کیلئے دیں۔ یہ لاجک سمجھنے میں معاون ثابت ہوگی۔
  5. arifkarim

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    فٹبال دیکھنے والوں کا حساب کمزور ہوتا ہے یہ اب سمجھ میں آیا :)
  6. arifkarim

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    سادہ تو موجود ہے۔ پاک ورڈ فائنڈر
  7. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    بالکل درست۔ پاکستان کو ضیا سے زیادہ نقصان بھٹو نے پہنچایا۔ تاریخی حوالوں میں پڑھا تھا کہ جنرل ایوب آپریشن جبرالٹر کا سخت مخالف تھا لیکن بھٹو جناب کو کشمیر حاصل کرنے کا جنون سوار تھا۔ نتیجتا اسکو ہار ماننی پڑی اور پھر وہ گھمسان کی جنگ ہوئی کہ خدا کی پناہ۔ پاک بھارت تعلقات اسوقت سے خراب ہیں جسکا...
  8. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    تحریک پاکستان تو کافی پرانی ہے۔ ہم قیام پاکستان کے بعد کے ابتدائی سالوں کی بات کر رہے ہیں
  9. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    اسرائیل، بھارت و پاکستان قریبا ساتھ ساتھ ہی آزاد و خودمختار ہوئے۔ انکے ابتدائی سال اور پاکستان کے ابتدائی سالوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ انہوں نے اپنی قومی بنیادیں مستحکم کی جن پر چل کر ملک آگے بڑھ سکے۔ ہم اپنی ہی بنیادیں توڑنے بیٹھ گئے۔
  10. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    ۱۹۴۷ سے ۱۹۵۰؟ قرار داد مقاصد ۱۹۴۹ میں پاس ہوئی
  11. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    جی وہ لوگ ضیاء مخالف ضرور تھے لیکن اسلام مخالف تو کبھی بھی نہیں تھے۔ بھٹو کے پہلے دور میں جو ہوا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ سوشلز اور لبرل ازم کا لبادہ اوڑھ کر ایوانوں میں گئے تھے اور ملک کو مالی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ کرکے باہر آئے۔
  12. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    بالکل۔ اسی لئے مجھے سخت حیرت ہوتی ہے جب لوگ کہتے ہیں پاکستان اپنے قیام کے مقصد سے ہٹ گیا۔ او بھئ کہاں سے ہٹ گیا۔ قرار داد مقاصد کی تمام شقوں پر عمل درآمد ہو چکا ہے۔ اللہ کی حاکمیت پاکستان میں قائم ہے۔ قوانین اسلامی و شرعی ہیں۔ کوئی نیا قانون ملا ٹولے کی اجازت کے بغیر پاس نہیں ہو سکتا۔ تدریسی...
  13. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    ہنٹ؛ قرار داد مقاصد
  14. arifkarim

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    پھر سوچ لیں ڈارون کے نظریہ ارتقا کو ماننا پڑے گا
  15. arifkarim

    اقتباسات تاریخ کیا ہے؟

    اسمیں حیرانی والی کونسی بات ہے۔ بقول آپکے پاکستان میں ہر شے اب ضیاء کی باقیات ہیں :)
  16. arifkarim

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    مذہبی لیبل انسان نے خود بنائے ہیں۔ ایمان اور کفر کے فتوے بھی کیونکہ بہرحال ہر دین یا مذہب کی تشریح انسان خود ہی کرتا ہے۔ خدا خود زمین پر اتر کر نہیں بتاتا کہ فلاں فرقہ کے عقائد درست ہیں تو فلاں کے غلط۔ سنی کے نزدیک شیعہ غلط ہو سکتے ہیں۔ شیعہ کے نزدیک سنی۔ کسی تیسرے فرقے کے نزدیک یہ دونوں غلط۔...
  17. arifkarim

    نستعلیق فانٹ لگیچرائیزیشن پراجیکٹ!

    متلاشی آپکی فراہم کردہ لسٹ میں کچھ ایرر ہے۔ آپ یہاں سے نئی لسٹ اور نیا ٹمپلیٹ اتار کر دوبارہ کوشش کریں۔
  18. arifkarim

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    آج کل کے حالات کے تناظر میں کیا حل ہو سکتا ہے اسکا ؟
  19. arifkarim

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    کیا بنگال کے لوگوں کی اکثریت اردو سمجھتی تھی؟ اور بلوچستان؟ سندھ، سرحد اور پنجاب میں تو اردو سمجھنے کا مسئلہ نہیں ہوا کبھی۔
  20. arifkarim

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    میری سمجھ سے باہر ہے کہ اردو جیسی علاقائی زبان کو دیگر علاقائی زبانوں پر فوقیت کیوں دی گئی اور پھر سرکاری زبان تو آج بھی انگریزی ہے۔ اسے ہی قومی زبان بنا لیتے تو انگریزی میڈم اسکول کی ضرورت بھی نہ پڑتی۔
Top