ہمارے دادا جان ایک دیسی سول انجنئیر کا قصہ سناتے تھے کہ اسنے اپنی بیگم کو خط لکھا کہ ایک کھرے کا کنٹریکٹ ملا ہے اسلئے ۶ مہینے بعد گھر آئے گا۔ اب بندہ پوچھے کہ ایک چھوٹا سا کھرا بنانے میں ۶ ماہ کیسے لگ جاتے ہیں؟ تو جناب دیسی سول انجنئیر صاحب نے جب کھرا بنایا تو صحن نیچے ہو گیا۔ جب صحن اوپر کیا تو...