نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پراپرٹی!

  2. arifkarim

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    اصل میں کھرے سے نکاس آب کا نظام عموماً ایک چھوٹی سی نالی سے جڑتا ہے اسلئے وہاں پانی خود ہی کھڑا ہوجاتا ہے۔
  3. arifkarim

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    پاکٹ منی کے بعد اب حمام منی :)
  4. arifkarim

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    خیر مبارک یاز بہت باتونی ہو گئے ہیں
  5. arifkarim

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    انشاءاللہ محفل روز محشر تک قائم رہے گی :)
  6. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دانیال عزیز اور فلم ڈون کے راگھون کی مماثلت کی وجہ سے مجبوراً دیکھنا پڑتا ہے۔ مغربی پیروڈی شوز میں وہ بعد کہاں جو پاکستانی سیاست دان فراہم کرتے ہیں :)
  7. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اصل میں کل وہ انٹرویو کے دوران پاجاما لیکس والوں کو مائی کا لعل کہہ رہا تھا اسلیے شبہ ہوا :)
  8. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اشتہار دانیال عزیز نے دیا ہے؟
  9. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    پیپلز پارٹی صرف پنجاب سے فارغ ہوئی ہے سندھ سے نہیں جہاں یہ پچھلے ۳۰ سال سے حکمرانی کر رہے ہیں۔ اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ مسلم لیگ ن کی پنجاب میں یہ چھٹی باری ہے۔ اسی طرح کراچی میں ایم کیو ایم وغیرہ دائمی جمود بن کر اس ملک پر چھایا ہے۔ مجھے تو ڈر کہیں یہ ایسے ہی نہ چلتا رہے بقول شہزاد روئے
  10. arifkarim

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    مغرب میں فلم ساز ان اڑن کھٹولہ ہیروز کو پہلے سوپر ہیروز بناتے ہیں تاکہ غیر معمولی طاقتوں کا جواز پیش کیا جا سکے۔ پاکستان اور انڈیا میں عام ہیرو ہی اسکام کیلئے اپنے آپکو رضاکارانہ طور پر پیش کر دیتا ہے :)
  11. arifkarim

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    آپکی آئیڈی کے حساب سے دو دو ناظم بنانے پڑیں گے :)
  12. arifkarim

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایکشن سینز میں ایک بات نوٹ کی ہے کہ یہ ایک حد کے اندر ہی اچھا لگتا ہے۔ ضرورت سے زیادہ ایکشن خود بخود کامیڈی سی بن جاتی ہے بیشک باقی فلم کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو۔
  13. arifkarim

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    شکر ہے ترجمہ کرنے والا اوئے نواز شریف نہیں تھا :)
  14. arifkarim

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    تبدیلی آنہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے!!! زیک بھائی اس موڈریشن کے جھنجھٹ سے بچنے کیلئے ہی تو میں نے تو آپکا نام پیش کیا تھا ناظم کیلئے لیکن آپنے خود ہی انکار کر دیا۔ اب بھگتیں۔ :)
  15. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    ٹی وی اینکرز یا ضمیر فروش لفافہ اینکرز؟
  16. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    اب پاکستان میں اشرافیہ کے چہرےہی اتنےگنے چنے ہیں تو اسمیں الیکشن کمیشن کا کیا قصور؟
  17. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    یہ پاکستانی عوام ہے جو بقول حسن نثار ایک ہی دائرہ میں کئی دہائیاں گھومنے کی عادی ہو چکی ہے۔ اسنے میچور کیا ہونا۔ جو چور ہے اسکو ہی نہیں پکڑ کر سیدھا کر پا رہے۔
  18. arifkarim

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    اور اگر ناروے سے نکلا تو محفل پر عذاب نازل ہوگا :LOL:
  19. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آپکو تو جواب معلوم ہے اسلئے پہلے باقی محفلین کو بوجھنے دیں۔
Top